Connect with us

پاکستان

سری لنکا نے تیسرے ٹی ٹونٹی میں پاکستان کو شکست دے کرسیریز برابرکر دی

Shahmeer Shahnawaz

تحریر:شاہ میر شاہنواز

13 جنوری 2026 کو دمبولا میں کھیلے گئے تیسری ٹی 20 میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 14 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔

بارش کے باعث میچ کو بیس کے بجائے محدود کر کے 12 اوورز فی اننگز کردیا گیا تھا۔سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنائےجس میں کپتان داسن شناکا کی صرف نو گیندوں پر 34 رنز کی برق رفتار اننگز بھی شامل تھی جس میں پانچ چھکے اور دو چوکے بھی شامل تھے۔

انکے علاوہ کوسل مینڈس نے 30،جنیتھ لیانگے اور دانانڈی سلوا کے 22 ۔22 رنز بھی شامل تھے،پاکستان کی طرف سے محمد وسیم سب سے کامیاب باؤلر رہے جنہوں نے تین اوورز میں 54 رنز دیکر تین کھلاڑی آؤٹ کئے جواب میں پاکستان کی ٹیم نے شانداربیٹنگ کی۔

کپتان سلمان علی آغا نے صرف 12 گیندوں پر 45 رنز بنائے، محمد نواز 28 اور محمد نافع 26 رنز بنا سکے جبکہ انکے علاوہ کوئی بی پاکستانی بلے باز ڈبل فگر میں داخل نہ ہو سکا اور پوری پاکستانی کرکٹ ٹیم آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنا سکی، سری لنکا کی طرف سے وینیندو ہاسارنگا کی بولنگ کلیدی ادا کیا جنہوں نے میچ میں چار وکٹیں حاصل کیں اور پلیئر آف دی میچ رہے۔

اس طرح یہ میچ میزبان سری لنکا نے 14 رنز سے جیت ٹی ٹونٹی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی،میچ کےاختتام پرپاکستانی کپتان سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ پاکستانی باؤلرز کی طرف سے زیادہ رنز دینے کی وجہ سے مقابلہ مشکل ہو گیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

IPM IPM
پاکستان7 گھنٹے ago

پاکستان کو چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مضبوط اداروں اور قابلِ عمل پالیسیوں کی ضرورت، آئی پی ایس فورم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کو درپیش پیچیدہ قومی و بین الاقوامی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مضبوط اداروں،...

Sohail Afridi Maryam Nawaz Sohail Afridi Maryam Nawaz
پاکستان7 گھنٹے ago

مریم نواز نے3 صوبوں کو دہشتگردی کی بنیاد قرار دیکر مودی اور بھارت کو کلین چٹ دی، وزیراعلیٰ کے پی

پشاور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہےکہ  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے تین صوبوں کو...

Sohail Afridi Hyderabad Sohail Afridi Hyderabad
پاکستان7 گھنٹے ago

جتنی مرضی رکاوٹیں ڈال لو، کراچی لازمی پہنچوں گا، سہیل آفریدی

پشاور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ راستے میں جنتی مرضی رکاوٹیں ڈال لو، کراچی...

mohsin-naqvi mohsin-naqvi
پاکستان7 گھنٹے ago

نئے صوبوں کا معاملہ، عوام کو فیصلہ کرنے دیں وہ کیا چاہتے ہیں، محسن نقوی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امید ہے نئے صوبوں کے معاملے کو...

BISE Rawalpindi BISE Rawalpindi
پاکستان7 گھنٹے ago

راولپنڈی میٹرک بورڈ کے نتائج، 81 سرکاری اسکولوں کا نتیجہ صفر فیصد

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی میٹرک بورڈ کے نتائج کے بعد سوچنا پڑگیا، ایسے پڑھے گا پاکستان تو کیسے بڑھے...

Russia Russia
تازہ ترین8 گھنٹے ago

‘تاریخ سےکوئی سبق نہیں سیکھا گیا، وہ دوبارہ جنگ چاہتے ہیں’، ڈرون واقعے پرجرمنی کے الزامات پر روس کا ردعمل

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جرمنی کے لیپزگ ائیرپورٹ پر  مبینہ ڈرون حملے کی کوشش...

islamabad islamabad
پاکستان8 گھنٹے ago

نئے صوبوں کا معاملہ، سب سے پہلے اسلام آباد کو نئے انتظامی ماڈل میں ڈھالنے کا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ملک میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کی بحث جاری ہے۔ حکومت نے...

Witkoff, Kushner arrive in Kyiv Witkoff, Kushner arrive in Kyiv
تازہ ترین8 گھنٹے ago

وِٹکوف اور جیرڈ کشنر کیف پہنچ گئے، روس یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی سفارتی کوششیں تیز

کیف (صداۓ سچ نیوز) امریکی نمائندہ خصوصی  اسٹیو وِٹکوف اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر روسی صدر ولادیمیر...

GHQ GHQ
پاکستان8 گھنٹے ago

یومِ دفاع و شہدا کے موقع پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں پروقار تقریب کا انعقاد

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) یوم دفاع و شہداء کے مبارک موقع پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں پروقار تقریب کا...

US naval drone US naval drone
تازہ ترین8 گھنٹے ago

پاسداران انقلاب کا آبنائے ہرمز میں امریکی ڈرون کشتی پر حملے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے آبنائے ہرمز کے محفوظ علاقے میں...

Trending