Connect with us

پاکستان

رانا ثنا اللہ کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا عندیہ

Rana Sanaullah

فیصل آباد (صدائے سچ نیوز) وزیر اعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سیاسی مذاکرات کا عندیہ دے دیا۔

وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے فیصل آباد کے ضمنی انتخاب میں ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سیاست نہیں کر رہے۔ کیونکہ سیاست میں ڈائیلاگ لازمی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک آدمی جیل میں بیٹھ کر ملک میں انارکی پھیلانے کی کوشش کرے تو ایسا نہیں ہوسکتا۔ میں ساڑھے 6 مہینے جیل میں رہا۔ اور اس دوران میرے اہلخانہ اور 2 وکلا کے سوا کسی کو ملاقات کرنے کی اجازت نہیں ملی۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ کسی پولنگ اسٹیشن سے کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی۔ اور نہ ہی کوئی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ مخالفین کو پورے حلقے میں شکایت کا موقع نہیں ملا۔

یہ بھی پڑھیں: ضمنی انتخابات بہت پرامن رہے،چیف الیکشن کمشنر

انہوں نے کہا کہ  ترقی کا دور مریم نواز کی صورت میں واپس آچکا ہے۔ اس حلقےمیں میرٹ کی بنیاد پر 7 الیکشن لڑے۔ جن میں سے 5 میں جیتا۔ ضمنی الیکشن میں ٹرن آؤٹ 25 سے 30 فیصد ہوتا ہے۔ اور اُمید ہے عوام مسلم لیگ ن کا ساتھ دیں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

cooper-centcom cooper-centcom
تازہ ترین2 منٹس ago

ایران کے میزائل، ڈرونز کی صنعتی صلاحیت کو90 فیصد تک نقصان پہنچا ہے، سینٹ کام

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے ایران کے میزائل، بحریہ اور ڈرونز کی صنعتی صلاحیت کو 90 فیصد تک نقصان پہنچانے...

pta-fixed-satellite pta-fixed-satellite
پاکستان10 منٹس ago

پی ٹی اے کا سیلولر موبائل آپریٹرز کی کسٹمر سروس کارکردگی پر جامع سروے

پی ٹی اے نے  پانچ سیلولر موبائل آپریٹرز کی کسٹمر سروس کارکردگی پر جامع سروے  مکمل کر لیا، تمام سی...

lwmc-suthra-punjab lwmc-suthra-punjab
پاکستان16 منٹس ago

وزیراعلیٰ مریم نوازکی لائیو ڈیش بورڈ کی بدولت سُتھرا پنجاب میں بدعنوانی بے نقاب

فیصل آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ مریم نوازکی لائیو ڈیش بورڈکی بدولت سُتھرا پنجاب میں بدعنوانی بے نقاب ہو گئی...

Anmol-Pinki Anmol-Pinki
پاکستان26 منٹس ago

لاہور، انمول پنکی تحقیقات میں پیشرفت، ملزمہ کی پنجاب منتقلی کیلئے ٹیمیں تشکیل

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے خلاف تحقیقات میں لاہور...

cuba help cuba help
تازہ ترین11 گھنٹے ago

امریکا کی کیوبا کو 100 ملین ڈالرز امداد کی پیشکش، اصلاحات کی شرط عائد

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے کیوبا کو 100 ملین ڈالرز کی انسانی امداد دینے کی پیشکش کی ہے تاہم اس کے...

marco rubio marco rubio
تازہ ترین11 گھنٹے ago

چین، ایران کو خلیج میں جاری اقدامات سے پیچھے ہٹنے پر آمادہ کرے، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا چاہتا ہے کہ خلیج معاملے پر مؤقف بدلنے...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین11 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر ٹیکس نہیں ہونا چاہیے، امریکا اور چین متفق ہوگئے

امریکا اور چین نے اتفاق کیا ہے کہ کسی بھی ملک کو آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر ٹیکس...

Marka Haq Celebration in Machester Marka Haq Celebration in Machester
اوورسیز پاکستانیز14 گھنٹے ago

معرکہِ حق کی کامیابی پر مانچسٹر میں پروقار تقریب، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت کو سراہا گیا

لوٹن (صدائے سچ نیوز) معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر ڈاکٹر لیاقت ملک کیطرف سے ایم ڈی نے...

Trump-Senate Trump-Senate
تازہ ترین22 گھنٹے ago

امریکی سینیٹ، ایران جنگ سے متعلق صدر ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد ناکام

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سینیٹ میں ایران جنگ سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد...

charas-or-hashish charas-or-hashish
پاکستان22 گھنٹے ago

کراچی، منشیات فروش ملزمہ ملکہ گرفتار، 35 کلو چرس برآمد

کراچی (صداۓ سچ نیوز) ضلع شرقی کے علاقے خدا داد کالونی قبرستان کے قریب 35 کلو سے زائد اعلیٰ کوالٹی...

Trending