Connect with us

پاکستان

ایشیاکپ رائزنگ اسٹارزکا اہم میچ، ٹاس پاکستان نے جیتا لیکن ریفری نے بھارت کو جتوادیا

Asia Cup Rising Stars Match.

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) پاکستان شاہینز اور بھارت اے کے درمیان دوحہ میں ہونے والے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے اہم میچ میں ریفری نے ٹاس پاکستان کے بجائے بھارت کو جتوادیا۔ پاکستان شاہینز کےکپتان عبدالصمد نے ٹاس کے وقت ہیڈکال کی لیکن  بنگلادیش سے تعلق رکھنے والے ریفری نیام الراشد نے بتایا کہ ٹیل آیا ہے۔

 لیکن جب  پاکستانی کپتان عبدالصمد نے سکہ دیکھا اور ریفری کی توجہ دلائی کہ ہیڈ آیا ہے تو ریفری نے اپنا فیصلہ بدلا اور اعلان کیا کہ ٹاس پاکستان نے جیتا ہے۔

پاکستانی کپتان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے اور پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔

اس وقعےکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے اور صارفین کا کہنا ہے کہ بھارت کے میچز میں اس سے قبل بھی ایسے مشکوک  واقعات سامنے آتے رہے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Hafiz Naeemur Rehman Hafiz Naeemur Rehman
پاکستان6 منٹس ago

حکمران طبقہ خود ملا ہوتا ہے، عوام کو تقسیم کرنا چاہتا ہے، حافظ نعیم الرحمان

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکمران طبقہ خود ملا ہوتا...

Shehbaz Sharif Shehbaz Sharif
پاکستان17 منٹس ago

وزیراعظم کی نوجوانوں کو کاروباری، زرعی قرض فراہمی کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کو کاروباری اور زرعی قرض فراہمی کا عمل تیز کرنے...

Trump and Xi Trump and Xi
تازہ ترین33 منٹس ago

ٹرمپ اور شی جن پنگ اے آئی کے عسکری فیصلوں میں انسانی مداخلت برقرار رکھنے پر متفق ہوگئے، امریکی وزیرِ خزانہ

شینزن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ ٹرمپ اور شی جن پنگ فوجی نوعیت کے...

Nasir Shah Nasir Shah
پاکستان41 منٹس ago

بلاول بھٹو کا موازنہ محسن نقوی سے نہ کیا جائے، ناصر شاہ

کراچی (صداۓ سچ نیوز) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا موازنہ محسن...

Asia Cup Rising Stars Match. Asia Cup Rising Stars Match.
پاکستان50 منٹس ago

ایشیاکپ رائزنگ اسٹارزکا اہم میچ، ٹاس پاکستان نے جیتا لیکن ریفری نے بھارت کو جتوادیا

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) پاکستان شاہینز اور بھارت اے کے درمیان دوحہ میں ہونے والے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے...

Syed Tanveer Raza Kazmi Syed Tanveer Raza Kazmi
پاکستان4 گھنٹے ago

روشن اسکرینیں، اندھیری گلیاں اور خاموش چیخیں!

بچوں سے زیادتی، خواتین کا عدم تحفظ اور اسٹریٹ کرائمز، کیا ہمارا الیکٹرانک میڈیا اپنی سماجی ذمہ داری ادا کر...

Bilawal Bhutto Bilawal Bhutto
پاکستان5 گھنٹے ago

پاکستان تنازعات کا حل چاہتا ہے، امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان کا فعال سفارتی کردار جاری ہے، بلاول

 اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ترک میڈیا کو انٹرویو میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا کہ پاکستان خطے...

terroist terroist
پاکستان5 گھنٹے ago

دالبندین میں فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی مسافر بس پر فائرنگ، ڈرائیور سمیت 4افراد زخمی

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان کے ضلع دالبندین میں فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے تفتان سے کوئٹہ جانے والی...

accident accident
پاکستان5 گھنٹے ago

کراچی ،مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق اور 11 افراد زخمی

کراچی (صداۓ سچ نیوز)شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق اور 11 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات...

cotton price cotton price
پاکستان5 گھنٹے ago

عالمی منڈی میں روئی کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں معیاری کپاس کی قلت کے باعث نرخ مستحکم

کراچی  (صداۓ سچ نیوز)امریکی، چینی اور روسی صدور کی ملاقات کے بعد امریکا اور چین کی درآمدی و برآمدی ٹیرف...

Trending