پاکستان
بلاول بھٹو کا موازنہ محسن نقوی سے نہ کیا جائے، ناصر شاہ
کراچی (صداۓ سچ نیوز) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا موازنہ محسن نقوی سے نہ کیا جائے۔
ناصر حسین شاہ نے کہا کہ صدر آصف زرداری کا ایک بیٹا ہے، بلاول بھٹو زرداری اور یہاں انہی کی بات چلے گی۔
انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری بےنظیر صاحبہ کا بیٹا ہے، اسلام آباد جانے پر اُن کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کرنے والی باتیں بےتکی ہیں۔
وزیر بلدیات سندھ نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو کا موازنہ محسن نقوی سے نہ کیا جائے، سندھ ایک ہے اور ایک ہی رہے گا، پی پی ریفرنڈم سے نہیں گھبراتی۔
اُن کا کہنا تھا کہ صوبے کے معاملے پر ایک وفاقی وزیر نے شوشا چھوڑ دیا جس کو سب پکڑ کر بیٹھے ہیں، کراچی کے اردو بولنے والے بھائیوں نے فیصلہ دے دیا کہ سندھ کی تقسیم نہیں ہوگی۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

