Connect with us

پاکستان

تنویر ایسوسی ایٹس کا فیصل ہلز میں نئے منصوبے TGC CREST متعارف کرانے کا اعلان

tanveer

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) تنویر ایسوسی ایٹس نے فیصل ہلز کے اے بلاک میں جدید رہائشی اور کمرشل منصوبے CREST متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے، جس میں اپارٹمنٹس کے ساتھ کمرشل اسپیسز بھی دستیاب ہوں گی۔

تنویر ایسوسی ایٹس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سید تنویر حسین شاہ کے مطابق نیا منصوبہ فیصل ہلز کے مین سوک سینٹر میں بہترین لوکیشن پر تعمیر کیا جائے گا، جسے جدید طرزِ تعمیر اور معیاری رہائشی سہولیات کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ منصوبے کی پری لانچ آفر کے تحت بکنگ کا آغاز صرف 16 لاکھ روپے سے کیا جا رہا ہے، جبکہ خریداروں کو 25 فیصد ڈاؤن پیمنٹ کے بعد بقایا رقم 12 سہ ماہی اقساط میں ادا کرنے کی سہولت بھی فراہم کی جائے گی۔

سید تنویر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ TGC CREST کو بہترین محل وقوع اور جدید تعمیراتی انداز کے امتزاج کے ساتھ متعارف کرایا جا رہا ہے۔ ان کے مطابق کمپنی کی کوشش ہے کہ لوگوں کو مناسب ادائیگی کے پلان کے تحت معیاری رہائشی اور کمرشل سہولیات فراہم کی جائیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ جدید طرزِ زندگی اور کاروباری ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ترتیب دیا گیا ہے، جس میں رہائشی اپارٹمنٹس اور تجارتی مقامات دونوں شامل ہوں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Kahkashan Mission Control Cente Kahkashan Mission Control Cente
پاکستان3 منٹس ago

پاکستان اور چین کی دوستی خلا تک پہنچ گئی، ’’کہکشاں مشن کنٹرول سینٹر‘‘ نوجوان نسل کی توجہ کا مرکز بن گیا

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) پرنسپل انفارمیشن آفیسر رئیسہ عادل نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی لازوال دوستی...

dr amjad dr amjad
پاکستان27 منٹس ago

اسلام آباد پیپلز اسمبلی میں شہریوں کے مسائل اور متاثرین کے حقوق کا معاملہ اٹھایا جائے گا، ڈاکٹر محمد امجد

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سابق وفاقی وزیر اور اسلام آباد گروپ کے چیئرمین ڈاکٹر محمد امجد نے کہا ہے کہ...

tanveer tanveer
پاکستان37 منٹس ago

تنویر ایسوسی ایٹس کا فیصل ہلز میں نئے منصوبے TGC CREST متعارف کرانے کا اعلان

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) تنویر ایسوسی ایٹس نے فیصل ہلز کے اے بلاک میں جدید رہائشی اور کمرشل منصوبے...

Oxford university press conference Oxford university press conference
تازہ ترین45 منٹس ago

آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے زیر اہتمام اسکول لیڈرز کانفرنس، راجہ یاسر ہمایوں سرفراز کی خصوصی شرکت

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے زیرِ اہتمام اسلام آباد کے موون پک ہوٹل میں اسکول لیڈرز...

opec opec
تازہ ترین53 منٹس ago

ایران جنگ اور تیل کی پیداواری صلاحیت، اوپیک کی میٹنگ کا بڑا فیصلہ آگیا

ریاض (صداۓ سچ نیوز)سعودی عرب، روس اور اوپیک پلس کے دیگر 19 ارکان نے اتوار کو تیل کی پیداوار سے متعلق...

Bilawal Bhutto Bilawal Bhutto
پاکستان1 گھنٹہ ago

دہشت گردی ہماری ریڈ لائن، آخری شرپسند کے خاتمے تک لڑیں گے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے...

US-Bangla Airlines US-Bangla Airlines
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

پرواز میں فنی خرابی، بنگلادیشی عمرہ زائرین کو طیارے کے ہنگامی راستوں سے نکالا گیا

ڈھاکہ (صداۓ سچ نیوز) بنگلا دیش کے حضرت شاہ جلال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے جدہ روانگی کے دوران یو ایس بنگلا ائیر...

saudi-led-coaliation-army-attack saudi-led-coaliation-army-attack
تازہ ترین2 گھنٹے ago

یمن جنگ کل ختم ہو سکتی ہے اگر حوثی مذاکرات کی میز پر آ جائیں، ترجمان سعودی اتحاد

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب کی قیادت میں قائم اتحادی فوج کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا کہ یمن...

MURDER MURDER
تازہ ترین3 گھنٹے ago

گوجرانوالہ، پیسے لوٹنے سے منع کرنے پر نوجوانوں نے شادی ہال کے ویٹر کو تشدد کرکے قتل کردیا

گوجرانوالہ (صداۓ سچ نیوز) پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں پیسے لوٹنے سے منع کرنے پر نوجوانوں نے شادی ہال میں ویٹر...

hafiz-naeem hafiz-naeem
پاکستان3 گھنٹے ago

فلسطین کا دو ریاستی حل کسی صورت قبول نہیں، حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا  کہنا ہے کہ فلسطین کا دو ریاستی حل کسی صورت قبول...

Trending