پاکستان
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 34 خارجی دہشتگرد ہلاک
پشاور (صداۓ سچ نیوز) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بڑی کارروائیاں کرکے 34 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں 12 خارجی مارے گئے ، اس کے علاوہ شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں بھی کارروائی کے دوران ایک خارجی ہلاک ہو گیا۔ ہلاک ہونے والا خارجی افغان شہری تھا۔
لکی مروت میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کے دوران 3 خوارج جبکہ بنوں کے علاقے نرمی خیل میں دو مختلف واقعات میں 10 خوارج مارے گئے۔
دوسری جانب بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی میں 8 خارجیوں کو ہلاک کر دیا گیا، ہلاک خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

