پاکستان
190 ملین پاؤنڈ کیس ، عمران خان اور بشری بی بیٰ کی سزا معطلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بیٰ کی سزا معطلی درخواستوں پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جلد سماعت کی متفرق درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی،۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان کل جمعرات کو درخواست کی سماعت کریں گے۔
بانی کی سزا معطلی درخواست میڈیکل بنیادوں پر بھی جلد سماعت کی درخواست دائر کی گئی تھی۔ مرکزی کیس مقرر نہیں ہوا صرف متفرق درخواستیں کل کے لئے مقرر ہوئیں ہیں سزا معطلی درخواستوں پر آخری سماعت 26 ستمبر 2025 کو ہوئی تھی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

