تازہ ترین
ایرانی میزائلوں کی گونج، تل ابیب کی فضا لرزا دینے والی فوٹیج منظرِ عام پر
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے نے ایک ویڈیو کلپ جاری کیا ہے جس میں اسرائیل کے شہر تل ابیب کو میزائل حملوں کا نشانہ بناتے دکھایا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق یہ ویڈیو ایسے وقت سامنے آئی ہے جب اطلاعات ہیں کہ منگل کے روز ایرانی افواج کی جانب سے کیے گئے میزائل حملوں میں کم از کم 7 اسرائیلی شہری زخمی ہوئے، متعدد گاڑیاں تباہ اور املاک کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق میزائل گرنے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
تاحال اسرائیلی حکام کی جانب سے زخمیوں کی تعداد اور نقصانات کی مکمل تفصیلات جاری نہیں کی گئیں، تاہم خطے میں کشیدگی کے پیش نظر صورتِ حال بدستور سنگین بتائی جا رہی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

