تازہ ترین
روس ایران کو شاہد ڈرون فراہم کر رہا ہے، یوکرینی صدر کا دعویٰ
کیِف (صداۓ سچ نیوز) یوکرین کے صدر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس ایران کو شاہد ڈرون فراہم کر رہا ہے۔
یوکرینی صدر کا کہنا ہے کہ یہ روسی ڈرون امریکا اور اسرائیل کے خلاف استعمال کیے جا رہے ہیں۔
صدر زیلنسکی نے کہا کہ روسی ساختہ ڈرون خطے میں مختلف حملوں میں بھی استعمال ہو چکے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایران نے امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کے لیے بھی روسی ساختہ ڈرون استعمال کیے ہیں۔
یوکرینی صدر کے مطابق ان ڈرونز کے استعمال سے خطے کی صورتحال مزید کشیدہ ہونے کا خدشہ ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

