Connect with us

تازہ ترین

ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی20 بڑی ائیر لائنز کو 53 ارب ڈالرز کا نقصان

Airlines

لندن (صدائے سچ نیوز) ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی20 بڑی ائیر لائنز کو 53  ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔

 غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنگ نے خلیج کے ہوائی اڈوں اور پروازوں کو متاثر کیا ہے۔

 برطانوی اخبار کے مطابق ائیرلائن انڈسٹری کورونا وباکےبعد بدترین بحران کی لپیٹ میں ہے،جنگ کے سبب ائیرلائنزکےلیےایندھن کی ممکنہ قلت کاخطرہ بھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:برطانیہ نے ایران کا لندن کو میزائل سے نشانہ بنانے کا اسرائیلی دعویٰ مسترد کردیا

جنگ کےبعد سےجیٹ فیول کی قیمت دگنی ہوچکی ہے،جیٹ فیول کی قیمت میں اضافےسےائیرلائن ٹکٹوں میں اضافےکاخدشہ ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

pm pak and iran pm pak and iran
پاکستان2 منٹس ago

وزیراعظم شہباز شریف کا دورۂ ایران اور سپریم لیڈر کی نمازِ جنازہ میں شرکت کا امکان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ ایران کے دورے کا امکان ہے۔ ذرائع...

balochistan balochistan
پاکستان1 گھنٹہ ago

بلوچستان میں کل سے ابتک 5 زلزلے ریکارڈ، مزید جھٹکوں کا امکان

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان میں کل سے اب تک درمیانے درجے کے 5 زلزلے ریکارڈ کیے گئے ہیں جبکہ...

gaza gaza
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

وسطی غزہ میں اسرائیلی حملہ، 3 فلسطینی پولیس اہلکار شہید

غزہ (صداۓسچ نیوز) وسطی غزہ کے المغازی پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں 3 فلسطینی...

president-asif-ali-zardari president-asif-ali-zardari
پاکستان1 گھنٹہ ago

صدر آصف علی زرداری کا آئندہ ماہ کے آخر میں ایران کا دورہ متوقع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان اور ایران کےدرمیان اعلیٰ سطح کے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے،ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود...

abbas araqchi-ishaq dar abbas araqchi-ishaq dar
پاکستان2 گھنٹے ago

اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے میں امن کے فروغ کیلئے تعاون کا اعادہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستانی نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی...

pm-shehbaz pm-shehbaz
پاکستان2 گھنٹے ago

آج پاکستان دُنیا میں پیس میکر کے نام سے پہچانا جاتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آج پاکستان دُنیامیں پیس میکرکےنام سےپہچاناجاتاہے۔  پاکستان نیول اکیڈمی...

gold-price gold-price
تازہ ترین2 گھنٹے ago

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

عالمی و مقامی مارکیٹ میں  آج سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز...

crude-oil crude-oil
تازہ ترین2 گھنٹے ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید ساڑھے چار فیصد کی کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث بین الاقوامی مارکیٹ میں...

iranus iranus
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا نے ایرانی ساحلی نگرانی کی تنصیبات کو نشانہ بنا کر معاہدےکی خلاف ورزی کی، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ امریکی حملے ایران اور...

B2 Bombers B2 Bombers
تازہ ترین24 گھنٹے ago

ایران نے اسرائیلی فوجی طیاروں کیلئے سخت انتباہ جاری کردیا

تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر نے جمعے کے روز خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیلی فوجی...

Trending