تازہ ترین
یمن کے ساحلی شہر پر سعودی حملے میں 4 افراد ہلاک، 18 زخمی، حوثی میڈیا
صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمن کے حوثی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے یمن کے ایک بندرگاہی شہر پر حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔
حملے میں مبینہ طور پر شہری علاقوں اور تنصیبات کو نقصان پہنچا، جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
یمن کے حوثی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے فضائی حملے میں اہم بندرگاہی شہر حدیدہ میں 4 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔ حملے میں یمن کی سرکاری ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کی عمارت کو نشانہ بنایا گیا۔
حملہ بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع شہر حدیدہ میں کیا گیا۔ حوثی میڈیا کے مطابق نشانہ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن کی عمارت تھی۔
سعودی عرب کی جانب سے فوری طور پر اس حملے پر کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

