تازہ ترین
آبنائے ہرمز کی امریکی ناکہ بندی کشیدگی میں اضافہ کرے گی، چین
بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چینی دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمزکی امریکی ناکہ بندی کشیدگی میں اضافہ کرے گی، امریکی اقدام خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے۔
بیان کے مطابق چین مشرقِ وسطیٰ میں امن اور استحکام کیلئے کوششیں کرے گا، صرف مکمل جنگ بندی ہی صورتِ حال کو بہتر بنا سکتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:امریکا ہمارا حق تسلیم کریں یا پھر جنگ کا انتخاب کرے، ایرانی نیشنل سیکیورٹی کمیشن
دوسری جانب ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکا پہلے بھی خالی ہاتھ بھاگا تھا اب بھی ایسا ہی ہوگا۔ جنگ جاری رہی تو نئے ہتھیار سامنے لائیں گے۔ دشمن ہماری صلاحیت کا اندازہ نہیں لگاسکتا۔
یہ بھی پڑھیں:شمالی کوریا کا کروز میزائل اور جہاز شکن میزائل کا تجربہ
ایرانی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قانی نے کہا کہ ٹرمپ کی فوجی مداخلت ناکام ہوگی، ناکہ بندی سےعالمی توانائی کی صورتحال خراب ہوگی۔ کوئی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی۔ آبنائے ہرمز پر ہمارا کںٹرول ہے فوجی جہازقریب آئے تو سخت ایکشن لیں گے۔
-
پاکستان1 مہینہ agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

