Connect with us

پاکستان

ڈی آئی خان، تبلیغی جماعت کے افراد کی کوچ اور موٹر سائیکل میں حادثہ، 3افراد جاں بحق

di-khan-accident

ڈیرہ اسماعیل خان (صداۓ سچ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں تبلیغی جماعت کے افراد کو لے جانے والی کوچ اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت 13 مسافر زخمی ہوگئے۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔

بعد ازاں تمام زخمیوں کو مزید طبی امداد کے لیے مفتی محمود اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ تینوں جاں بحق افراد کی میتیں بھی ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئیں۔

متاثرہ افراد میں 2 خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کی شناخت ٹیکہ خان، سدیس، وحید گل، میر خان، ارسلہ خان، غلام یاسین، فتح محمد، یوسف، ناظم شاہ، مشرف، حیات شاہ، سراج اور گلفام کے نام سے ہوئی۔

ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے متاثرین کو طبی امداد فراہم کی اور اسپتال منتقل کیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

gold-and-silver gold-and-silver
پاکستان1 گھنٹہ ago

سونے کی قیمت میں کمی، چاندی کے نرخ بڑھ گئے

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 34 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 049 ڈالر کی سطح...

PINK BUSES PINK BUSES
پاکستان1 گھنٹہ ago

اسلام آباد میں سی ڈی اے کا خواتین کیلئے پنک الیکٹرک بس متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے خواتین کے لیے پنک الیکٹرک بس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا...

di-khan-accident di-khan-accident
پاکستان2 گھنٹے ago

ڈی آئی خان، تبلیغی جماعت کے افراد کی کوچ اور موٹر سائیکل میں حادثہ، 3افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان (صداۓ سچ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں تبلیغی جماعت کے افراد کو لے جانے والی کوچ اور...

flood flood
پاکستان2 گھنٹے ago

قدرتی آفات، ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔...

cricketer cricketer
پاکستان2 گھنٹے ago

راولپنڈی ٹیسٹ، دو اسپیشلسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترنا پاکستان کو بھاری پڑنے لگا

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز ابتدائی دو سیشنز سری لنکا نے اپنے نام کرلیے۔ مہمان ٹیم...

trump trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ٹرمپ کے 10 ارب ڈالر کے ہتکِ عزت مقدمے میں بی بی سی کو بڑا دھچکا، عدالت نے درخواست مسترد کردی

فلوریڈا (صداۓ سچ نیوز) فلوریڈا کی وفاقی عدالت نے برطانوی نشریاتی ادارے کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد کرتے...

mohsin razaei (2) mohsin razaei (2)
تازہ ترین3 گھنٹے ago

افزودہ یورینیم کے ایک ذرے کی بھی ایران سے منتقلی کی اجازت نہیں دیں گے، محسن رضائی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے واضح کیا ہے کہ ایران اپنے...

cricketer cricketer
پاکستان3 گھنٹے ago

راولپنڈی ٹیسٹ، تیسرے روز کا پہلا سیشن سری لنکا نے اپنے نام کرلیا

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز کا پہلا سیشن سری لنکا نے اپنے نام کرلیا۔ مہمان ٹیم...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایرانی صدر مسعود پزشکیان موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 میں شرکت کے لیے ترکیہ پہنچ گئے

نطالیہ (صداۓ سچ نیوز) انہوں نے کہا ہے کہ کانفرنس کے دوران امریکا اور اسرائیل کی کارروائیوں کے نتیجے میں...

ghulam-mustafa ghulam-mustafa
پاکستان3 گھنٹے ago

وزیراعلیٰ مریم نواز کے خلاف ن لیگ کے اندر دھڑا بن رہا ہے، غلام مصطفیٰ کا بڑا دعویٰ

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے ترجمان غلام مصطفیٰ ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ...

Trending