Connect with us

پاکستان

زرعی اور صنعتی صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 2 روپے 32 پیسے مہنگی

electricity price

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) وزیراعظم پیکیج کے تحت اضافی بجلی استعمال کرنے والے زرعی اور صنعتی صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 2 روپے 32 پیسے مہنگی کردی گئی۔

 نیپرا نے اضافی بجلی کی کھپت کے ٹیرف میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق زرعی اور صنعتی صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی کا نرخ 22 روپے 98 پیسے سے بڑھا کر 25 روپے 30 پیسے مقرر کردیا گیا ہے، نئے اضافی ٹیرف کا اطلاق نومبر کے بلنگ مہینے سے ہوگا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Saqib Khan Saqib Khan
پاکستان52 سیکنڈز ago

سری لنکا کیخلاف ڈیبیو ٹیسٹ میں 7 وکٹیں، ثاقب خان نے کامیابی کا راز بتا دیا

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر ثاقب خان نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میں ڈیبیو پر...

electricity price electricity price
پاکستان13 منٹس ago

زرعی اور صنعتی صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 2 روپے 32 پیسے مہنگی

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) وزیراعظم پیکیج کے تحت اضافی بجلی استعمال کرنے والے زرعی اور صنعتی صارفین کے لیے...

internet problem internet problem
پاکستان26 منٹس ago

موبائل نیٹ ورک یا انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے؟ پی ٹی اے نے حل بتادیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ہدایات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ صارفین پہلے متعلقہ کمپنی سے...

Trump JD Vance Trump JD Vance
تازہ ترین28 منٹس ago

ٹرمپ نے جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹا دیا، داخلی امور پر توجہ مرکوز کرنے کی ہدایت

واشنگٹن (صداے سچ نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے نائب صدر جے ڈی وینس کو بظاہر خارجہ پالیسی معاملات سے ہٹاتے...

rescue rescue
پاکستان31 منٹس ago

اٹک، بچوں کی لڑائی کے بعد تنازع، فائرنگ کے تبادلے میں 3 افراد جاں بحق

اٹک (صداے سچ نیوز) آئی جی پنجاب عبدالکریم نے اٹک میں پیش آنے والے تہرے قتل کے واقعے کا نوٹس لیا...

Hepatitis-C Hepatitis-C
پاکستان44 منٹس ago

ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے لیے ملک گیر اسکریننگ اور جامع حکمت عملی ضروری ہے، مصطفیٰ کمال

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے صحت سید مصطفیٰ کمال نے پاکستان سے ہیپاٹائٹس سی کے مکمل خاتمے...

Mir Raza Case Mir Raza Case
پاکستان1 گھنٹہ ago

میر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیشرفت، احمد بھاردے کا پستول فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کیس کی مشترکہ تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ جے آئی...

cop 31 turkiye shehaz sharif cop 31 turkiye shehaz sharif
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

وزیراعظم شہباز شریف کا سوڈان کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ

انطالیہ (صداے سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کو پاکستان اور سوڈان کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کی توثیق کرتے...

Petrol and Diesel Prices Petrol and Diesel Prices
پاکستان1 گھنٹہ ago

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ اوگرا کی جانب سے...

Rain Rain
پاکستان1 گھنٹہ ago

این ڈی ایم اے کا ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 12 گھنٹوں کیلئے بارش کا الرٹ جاری

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش...

Trending