Connect with us

تازہ ترین

جنگ جاری رہی تو نئے ہتھیار سامنے لائیں گے، پاسداران انقلاب

iran-missile-program

تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکا پہلے بھی خالی ہاتھ بھاگا تھا اب بھی ایسا ہی ہوگا۔ جنگ جاری رہی تو نئے ہتھیار سامنے لائیں گے۔ دشمن ہماری صلاحیت کا اندازہ نہیں لگاسکتا۔

ایرانی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قانی نے کہا کہ ٹرمپ کی فوجی مداخلت ناکام ہوگی، ناکہ بندی سےعالمی توانائی کی صورتحال خراب ہوگی۔ کوئی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی۔ آبنائے ہرمز پر ہمارا کںٹرول ہے فوجی جہازقریب آئےتوسخت ایکشن لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز کی امریکی ناکہ بندی کشیدگی میں اضافہ کرے گی، چین

ایرانی وزارت دفاع نے کہا ڈونلڈ ٹرمپ کی آبنائے ہرمز اور بحیرہ عمان میں فوجی مداخلت ناکام ہوگی ۔ ناکہ بندی سےعالمی توانائی کی صورتحال خراب ہوسکتی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

syed sajjar abbas syed sajjar abbas
پاکستان53 منٹس ago

ماں کے بغیر زندگی ادھوری ہے

تحریر: سید شجر عباس پیاری ماں جی کے نام: آج آپ کو ہم سے بچھڑے پورے دس برس گزر چکے...

Tanveer Abbasi Chairman Awam Dost Group Tanveer Abbasi Chairman Awam Dost Group
پاکستان1 گھنٹہ ago

جب زمین کی قیمت انسان کی قیمت سے بڑھ جائے

تحریر: تنویر حسین مجھے یہ جملہ لکھتے ہوئے بہت اذیت ہو رہی ہے ,لیکن کیا کروں میرے دل و دماغ...

shahbaz sharif shahbaz sharif
پاکستان2 گھنٹے ago

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ جائیں گے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی اور امریکا ایران مذاکرات کے اگلے دور پر مشاورت کے...

marco-robio marco-robio
تازہ ترین2 گھنٹے ago

واشنگٹن، لبنان اور اسرائیل کے حکام کی ممکنہ جنگ بندی مذاکرات پر بات چیت

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) واشنگٹن میں اسرائیلی اور لبنانی حکام کی ملاقات ہوئی ہے، جس کا مقصد لبنان میں ممکنہ...

barister-gohar barister-gohar
پاکستان2 گھنٹے ago

جتنی مرضی کسی کی صلح کرا لیں،بہتری تب آئے گی جب اہم ایک دوسرے کیساتھ کھڑے ہوں گے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...

america flag america flag
تازہ ترین3 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز سے 24 گھنٹے میں ایک بھی ایرانی جہاز نہیں گزر سکا، سینٹ کام

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سینٹرل کمانڈ(سینٹ کام) نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش کے پہلے 24...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکی ناکہ بندی کے باوجود ایرانی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرگئے

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی ناکہ بندی کے باوجود 4 ایرانی بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزر گئے۔ برطانوی نشریاتی...

islamabad talks islamabad talks
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران کے بعد امریکا کی ترجیح بھی پاکستان بن گیا، ٹرمپ نے آئندہ دو روز میں مذاکرات کا اشارہ دے دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ آئندہ مذاکرات کے لیے پاکستان کو ترجیحی مقام...

donald trump and muhammad suleman donald trump and muhammad suleman
تازہ ترین9 گھنٹے ago

امریکا ایرانی بندرگاہوں کا محاصرہ ترک کر دے، سعودی عرب

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب نے امریکا پر زور دیا ہے کہ ایران کی بندرگاہوں کے محاصرے کا منصوبہ...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ناکہ بندی کے باوجود چینی ٹینکر آبنائے ہرمز سے گزرنے میں کامیاب

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) آبنائے ہرمز میں امریکی ناکہ بندی کے باوجود، پابندیوں کی فہرست میں شامل چینی ٹینکر آبنائے...

Trending