تازہ ترین
امریکی فوج ناکا بندی جاری رکھتی ہے تو اسے فیصلہ کن ردِعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران فوج کی مشترکہ کمان خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر نے خطے میں امریکی فوجی سرگرمیوں کے حوالے سے وارننگ جاری کردی۔
خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر جارح امریکی فوج اپنی ناکا بندی اور سمندری قزاقی جاری رکھتی ہے تو اسے ایران کی مسلح افواج کی جانب سے فیصلہ کن ردِعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
بیان کے مطابق ایران اپنی خودمختاری اور قومی مفادات کے دفاع کیلئے پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہے، اور امریکا تیسری مسلط کردہ جنگ کے دوران ایران کی جارحانہ صلاحیتوں کا تجربہ کر چکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: لائٹ ڈیزل آئل اور جہازوں میں استعمال ہونے والا ایندھن بھی سستا کردیا گیا
بیان میں کہا گیا کہ ایران دشمن کی نقل و حرکت پر نظر رکھے گا اور آبنائے ہرمز پر اپنا کنٹرول برقرار رکھے گا، اگر امریکی یا اسرائیلی افواج کی جانب سے دوبارہ جارحیت کی گئی تو انہیں پہلے سے زیادہ شدید نقصان پہنچائیں گے۔
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان5 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان8 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو8 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان3 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

