پاکستان
26ویں آئینی ترمیم کے بعد بانی کی عدالتوں سے امید ختم ہوچکی، سہیل آفریدی
پشاور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد بانی چیئرمین کی عدالتوں سے امید ختم ہوچکی ہے۔
اپر اڈا لال چوک میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی کال پر کشمیریوں نے لبیک کہا۔
انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کی حکومت نے بھی راستے بند رکھے ہوئے ہیں، مسلط ٹولے نے آپ کے مہمان کے ساتھ جو رویہ رکھا وہ کشمیریوں کا رویہ نہیں۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی فوج ناکا بندی جاری رکھتی ہے تو اسے فیصلہ کن ردِعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مزید کہا کہ آئندہ الیکشن میں آپ کے حق پر پھر ڈاکا ڈالا جائے گا، اسے روکنا ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد بانی پی ٹی آئی کی عدالتوں سے امید ختم ہوچکی ہے، اب بانی پی ٹی آئی کو صرف پاکستانیوں اور کشمیریوں سے امید ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

