تازہ ترین
امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے دور میں جوہری مسائل کے اہم نکات طے ہوسکتے ہیں، ترک وزیر خارجہ
انقرہ (صداۓ سچ نیوز) ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کا کہنا ہےکہ ان کے خیال میں جوہری ایشو کے اہم نکات امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے دور میں طے ہوسکتے ہیں۔
ایک بیان میں ترک وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ ترکیے مذاکرات کے عمل میں شریک تمام فریقوں سے رابطہ رکھے ہوئے ہے، ترکیے جنگ بندی کی مکمل حمایت کرتاہے،کچھ نکات پر رکاوٹ ہے، جن میں نیوکلیئرفائلز شامل ہیں، وہ بھی دُور ہوسکتاہے جب یہ معاملہ حل ہوجائےگا تو بےشک آبنائے ہرمزکا معاملہ بھی حل ہوجائےگا۔
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان5 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان8 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو8 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان3 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

