تازہ ترین
ایران وینزویلا نہیں ہے، خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے سینئر عہدیدار کا امریکا کو انتباہ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل محمد جعفر اسدی نے امریکا اور اسرائیل کی ممکنہ جارحیت پر ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ دشمن آبنائے ہرمز پر اپنی مرضی مسلط کرنے میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز ایران اور اس کے ہمسایہ ممالک کی ملکیت ہیں، اور امریکا کو اس خطے کے معاملات میں رائے دینے یا مداخلت کا کوئی حق حاصل نہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیلی وزیر اعظم کا فوج کو لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بھرپور حملوں کا حکم
جنرل اسدی نے ایران کے تیل کے وسائل پر قبضے کی مبینہ کوششوں کا حوالہ دیتے ہوئے امریکا کو براہِ راست پیغام دیا کہ ’ہم امریکیوں کو واضح طور پر بتا دینا چاہتے ہیں کہ یہ وینزویلا نہیں جہاں آپ آ کر وسائل لوٹ سکیں‘۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

