تازہ ترین
اسرائیلی وزیر اعظم کا فوج کو لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بھرپور حملوں کا حکم
تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیر اعظم بین یامین نیتن یاہو نے اپنی فوج کو لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر بھرپور حملوں کا حکم دے دیا۔
اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق نیتن یاہو نے اسرائیلی ڈیفنس فورسز کو ہدایت کی ہے کہ وہ حزب اللہ کے اہداف کو سختی سے نشانہ بنائیں۔
ہفتے کے روز آئی ڈی ایف نے ٹیلیگرام پر متعدد بیانات جاری کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ حزب اللہ نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان طے پانے والی جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایرانی وزیرِ خارجہ عمان کے دورے کے بعد دوبارہ پاکستان آئیں گے: سرکاری میڈیا
دوسری جانب اسرائیل اور لبنان دونوں فریق ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کرتے رہے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

