Connect with us

تازہ ترین

متحدہ عرب امارات پرکوئی میزائل یاڈرون حملے نہیں کیے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

iran

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے ترجمان دفتر خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے الزام کی تردید کی ہے۔

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سےجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  یواےای کا امریکا اور اسرائیل سے تعاون ناقابلِ قبول ہے،دفاعی کارروائی صرف امریکا کےخلاف تھی،ابوظبی میں فوجی اڈےایران کے خلاف اقدام تصورکیاجارہاہے،ایران مخالف اقدامات پر بھرپور ردعمل دیا جائے گا

دوسری جانب ایران کےمرکزی خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز کےترجمان نےکہا ہےکہ ایران کی مسلح افواج نے متحدہ عرب امارات پرکوئی میزائل یاڈرون حملے نہیں کیے،امارات کی وزارتِ دفاع کی رپورٹ سراسر غلط اور بےبنیادہے،امارات سےایران کےخلاف کارروائی کی گئی تواسکاسخت جواب دیں گے،آپکاملک امریکیوں اور صہیونیوں کے لیے محفوظ ٹھکانہ نہ بنے،ایسا ہوا تو یہ امتِ مسلمہ کے ساتھ غداری ہوگی۔

امریکا اوراسرائیل اسلام کےدشمن ہیں اورخطےمیں عدمِ استحکام کاسبب بنتےہیں،پروپیگنڈا،جھوٹے الزامات اورخود کو مظلوم ظاہر کرنا مسئلے کا حل نہیں،ماضی میں جوبھی ضبط وتحمل دکھایا گیا وہ اماراتی مسلمانوں کی سلامتی کی وجہ سے تھا۔

ایرانی نیوی نےآبنائے ہرمز سے گزرنے والےجہازوں کو تنبیہ کرتے ہوئےکہا ہےکہ تمام جہازایران کے مقررکردہ مخصوص راستوں کو استعمال کریں،راستہ تبدیل کرنے پر انہیں فیصلہ کن جواب کا سامنا کرنا پڑے گا

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Crude Oil Crude Oil
تازہ ترین2 منٹس ago

مشرق وسطیٰ سے خام تیل کی ترسیل بہتر، خام تیل 100 ڈالر سے نیچے آگیا

مشرق وسطیٰ سے خام تیل کی ترسیل بہتر ہونے کے بعد عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہوگئیں۔ عالمی مارکیٹ میں...

Ishaq-Dar-&-UN-Secretary-General Ishaq-Dar-&-UN-Secretary-General
پاکستان15 منٹس ago

یواین سیکرٹری جنرل کی پاکستان آمد، تمام مسائل مذاکرات سے حل کرنے پر زور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلام آباد میں...

gold-rates gold-rates
پاکستان27 منٹس ago

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کا آج کیا ریٹ رہا؟

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں برقرار رہیں۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک...

Federal Minister Rana Tanveer Hussain Federal Minister Rana Tanveer Hussain
پاکستان34 منٹس ago

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانا آخری حل ہے جو آئین نے دیا ہوا ہے، وفاقی وزیر رانا تنویر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے میڈیا سےگفتگو میں کہا کہ صوبائی...

Trump Trump
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجر کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی میجر کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے...

khawaja-asif khawaja-asif
پاکستان6 گھنٹے ago

یمن میں سعودی افواج لڑ رہی ہیں، پاکستان کی افواج سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس وقت یمن میں لڑائی سعودی فوجیں لڑرہی...

Khyber-Pakhtunkhwa,-Police Khyber-Pakhtunkhwa,-Police
پاکستان6 گھنٹے ago

ڈی آئی خان میں دہشت گردی کے دو واقعات میں 5 افراد شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (صداۓ سچ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں قریشی موڑ ابھایہ پل کے قریب دہشتگردوں کی فائرنگ سے...

petrol-prices petrol-prices
پاکستان6 گھنٹے ago

آئی ایم ایف پٹرول سبسڈی اسکیم جاری رکھنے پر رضامند

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پٹرول سبسڈی اسکیم جاری رکھنے پر رضامند ہوگیا تاہم...

North Waziristan North Waziristan
پاکستان7 گھنٹے ago

سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں کارروائی،5 خوارج ہلاک

شمالی وزیرستان (صداۓ سچ نیوز) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے 5 خوارج کو ہلاک کردیا۔  سکیورٹی...

Power Crisis Power Crisis
پاکستان7 گھنٹے ago

ملک بھر میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) فوکل پرسن ینگ انجیئرنگ کونسل عثمان فاروق کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بجلی...

Trending