تازہ ترین
عالمی قوانین کے تحت کوئی ملک انٹرنیشنل واٹرز کو کنٹرول نہیں کرسکتا، امریکی وزیرخارجہ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نےکہاہےکہ عالمی قوانین کے تحت کوئی ملک انٹرنیشنل واٹرز کو کنٹرول نہیں کرسکتا،جو ایران کررہا ہےوہ ناقابل قبول اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے،سمندرمیں مائنز بچھانا ایک جنگی اقدام ہے،ایران کےپاس ایٹمی ہتھیارآگیاتو وہ پوری دنیا کویرغمال بنائےگا، ایران کو مذاکرات کی میز پر آکر مطالبات ماننے ہو نگے۔
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے پریس بریفنگ کےدوران کہا لگ بھگ 23 ہزارسویلین آبنائے ہرمزکی بندش کےباعث پھنسےہوئے ہیں،آبنائے ہرمزکی بندش تخریبی اورمجرمانہ فعل ہے-
تجارتی جہازوں کے عملےکو خوراک اور ادویات کی قلت کاسامنا ہے،آبنائےہرمزپراب تک 10 سویلین ملاح ہلاک ہوچکے ہیں،صدر ٹرمپ نے تجاری جہازوں کی مدد کیلئے پروجیکٹ فریڈم کا حکم دیا-
پروجیکٹ فریڈم کے تحت 2 امریکی جہاز آبنائے ہرمز عبور کرچکے ہیں،یہ کوئی آپریشن نہیں ہے، لیکن ہم پر گولی چلائی گئی تو ہم بھی جواب دیں،
یہ بھی پڑھیں: متحدہ عرب امارات پرکوئی میزائل یاڈرون حملے نہیں کیے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
مزیدکہاتجارتی جہازوں کوتحفظ فراہم کرنےکیلئےامریکا اپنے اثاثے آبنائے ہرمز پر تعینات کررہا ہے،آبنائے ہرمز پر امریکی فورسز نے 7ایرانی کشتیوں کوتباہ کیا،امریکاسمندری آمدورفت بحال کرنےکی کوششیں جاری رکھے گا،سفارتی عمل کی کامیابی کیلئے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھرپور محنت کر رہےہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

