پاکستان
بجلی کی طلب میں اضافہ، حکومت کا مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) بجلی کی بڑھتی طلب کےباعث حکومت نے مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا،مئی کیلئے اسپاٹ خریداری کے ٹینڈر جاری کر دیئے۔
ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کےمطابق ملک میں بجلی کی طلب میں اضافے کےپیش نظرپاکستان ایل این جی لمیٹڈ نےمئی کےمہینےکیلئے 2 ایل این جی کارگوزکی اسپاٹ خریداری کیلئےعالمی کمپنیوں سےبڈزطلب کر لی ہیں۔
عالمی کمپنیاں 7 مئی تک اپنی بڈزجمع کرا سکیں گی جو اسی روزبڈزکھول دی جائیں گی،ذرائع کےمطابق پہلےایل این جی کارگوکی سپلائی 12 سے 14 مئی کےدرمیان جبکہ دوسرےکارگو کی سپلائی 24 سے 26 مئی کےدوران متوقع ہے-
یہ بھی پڑھیں: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی جاری
حکام کا کہنا ہےکہ اضافی ایل این جی درآمد سے بجلی کی طلب پوری کرنے میں مدد ملے گی۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

