تازہ ترین
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی جاری
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں آج پھر کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔
امریکی کروڈ آئل 1.71ڈالرکمی کے بعد 100ڈالر فی بیرل پر آگیا،جبکہ برینٹ کروڈ آئل 2 فیصد کمی کے بعد 108 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کررہا ہے
دوسری طرف دنیابھرکی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی کارجحان دیکھاجارہاہے،جنوبی کوریاکی اسٹاک مارکیٹ کےانڈیکس میں ساڑھے 5 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیا-
یہ بھی پڑھیں: عالمی قوانین کے تحت کوئی ملک انٹرنیشنل واٹرز کو کنٹرول نہیں کرسکتا، امریکی وزیرخارجہ
شنگھائی اسٹاک مارکیٹ کےانڈیکس میں ڈیڑھ فیصد اضافہ ہوا،جاپان ،ہانگ کانگ ،نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، ملائیشیا کی اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی ریکارڈ کی جارہی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

