پاکستان
آئی ایم ایف نے پاکستان میں معاشی شرح نمو سست، مہنگائی بڑھنے کی پیشگوئی کردی
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) آئی ایم ایف نے پاکستان میں معاشی شرح نمو سست، مہنگائی بڑھنے کی پیشگوئی کردی۔
آئی ایم ایف کی رپورٹ کےمطابق اس سال جی ڈی پی گروتھ 3.6 فیصد،اگلےسال 3.5 فیصد پرآجائے گی، حکومت نےرواں مالی سال جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 4.2 فیصدمقررکررکھا ہے-
اس سال اوسط مہنگائی 7.2 فیصد،اگلےسال 8.4 فیصد تک جانےکا تخمینہ لگایاگیا ہے،اس سال مجموعی مہنگائی 11.5 فیصد رہنے کی پیشگوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: معرکۂ حق، جرأت کے نشان اور للکار کا ٹیزر جاری
آئی ایم ایف کےمطابق بجٹ خسارہ 3.2 فیصد سےبڑھ کر 3.4 فیصد ہونےکا امکان ہے،اس سال بےروزگاری 6.9 فیصد،اگلےسال کم ہوکر 6.5 فیصد پرآنےکاتخمینہ لگایاگیا ہے،جبکہ اس سال پرائمری بیلنس 2.5 فیصد، اگلےسال 2 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

