پاکستان
صنم جاوید کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت بگڑگئی، اسپتال منتقل
لاہور (صداۓ سچ نیوز) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت بگڑگئی۔
صنم جاوید کے شوہر کا کہنا ہے کہ صنم جاوید کو انکھ اورمعدے میں تکلیف کے باعث جناح اسپتال لایا گیا۔ بیماری سے متعلق تفصیلات نہیں بتائی جارہیں۔
ذرائع کے مطابق صنم جاوید کو پہلے جیل اسپتال میں ابتدائی طبی امداد دی گئی۔ حالت زیادہ بگڑنے پر جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ صنم جاوید کا جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں علاج معالجہ جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکا، کروز جہاز میں ’نورووائرس‘ پھیل گیا، سیکڑوں مسافر بیمار
واضح رہے کہ صنم جاوید کو نو مئی کے مقدمے میں پانچ سال قید کی سزا ہوئی ہے اور وہ کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

