Connect with us

تازہ ترین

امریکا، کروز جہاز میں ’نورووائرس‘ پھیل گیا، سیکڑوں مسافر بیمار

american vessel

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا سے روانہ ہونے والے سیاحتی جہاز ’کیریبیئن پرنسس‘ میں متعدی معدے کے وائرس نے درجنوں افراد کو متاثر کر دیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جہاز میں سوار 3000 سے زائد افراد میں سے 102 مسافر اور 13 عملے کے ارکان وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔

یہ جہاز 28 اپریل کو فلوریڈا سے 11 روزہ سفر پر روانہ ہوا تھا، متاثرہ افراد میں الٹی، اسہال اور معدے کی مختلف تکالیف کی علامات سامنے آئی ہیں۔

امریکی ادارۂ صحت کے مطابق یہ وائرس نہایت تیزی سے ایک شخص سے دوسرے شخص میں منتقل ہوتا ہے۔

دوسری جانب کروز کمپنی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جہاز کے تمام حصوں میں فوری صفائی اور جراثیم کش اسپرے کر دیا گیا ہے جبکہ بیمار افراد کو الگ رکھا گیا ہے، حکام نے مزید جانچ کے لیے نمونے بھی حاصل کر لیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مریم نواز کو بطور ضمانت جمع کرائے گئے7 کروڑ روپے واپس دینے کی ہدایت

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ وائرس آلودہ خوراک، پانی، متاثرہ شخص یا گندی سطح کو چھونے سے پھیل سکتا ہے، مریض صحت یاب ہونے کے بعد بھی کئی دن تک دوسروں کو وائرس منتقل کر سکتا ہے۔

رپورٹس کے مطابق رواں سال اس کروز کمپنی کے جہاز میں وائرس پھیلنے کا یہ دوسرا جبکہ مجموعی طور پر چوتھا واقعہ ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Mohsin Naqvi and Iranian President Mohsin Naqvi and Iranian President
پاکستان7 گھنٹے ago

محسن نقوی اور ایرانی صدر کی ملاقات، بات چیت کی تفصیلات سامنے آگئیں

تہران (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی اندرونی...

Red Sea Red Sea
پاکستان8 گھنٹے ago

بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز پر حوثیوں کے حملے میں 3 پاکستانی جاں بحق، وزیر خارجہ کی شدید مذمت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز پر حوثیوں...

trump-iran-deal trump-iran-deal
تازہ ترین8 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز پر ہمارا کنٹرول ہے،ہم بہت مضبوط پوزیشن میں ہیں، امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے پر صورتِ حال ’اچھی سمت...

khawaja-asif khawaja-asif
پاکستان8 گھنٹے ago

امریکا اورایران امن معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، خواجہ آصف کا دعوی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمت کے...

crude-oil-prices crude-oil-prices
تازہ ترین8 گھنٹے ago

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے جس کے ساتھ ہی تیل کی قیمتیں 90 ڈالر...

lutan lutan
برطانیہ اور یورپ21 گھنٹے ago

لوٹن میں عارف چوہدری ایڈووکیٹ کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ

لوٹن ( صداۓ سچ نیوز) سابق صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل...

trump-golf-club trump-golf-club
تازہ ترین22 گھنٹے ago

ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں کے خدشات، ٹرمپ کےگالف کلب پر فضائی دفاعی نظام تعینات کردیا گیا

نیو جرسی (صداۓ سچ نیوز) امریکی ویب سائٹ کے مطابق  ڈرون اور میزائل حملوں کے ممکنہ خطرےکے پیش نظر امریکی صدر...

russia ukrainian-president russia ukrainian-president
تازہ ترین22 گھنٹے ago

روس کے اسٹریٹجک ذخائر ختم ہوگئے، شمالی کوریا میزائل اور فوجی دستے فراہم کررہا ہے، یوکرینی صدر کا الزام

کیف (صداۓ سچ نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس شمالی کوریا کی مدد کے...

Rawalpindi-Firing Rawalpindi-Firing
پاکستان22 گھنٹے ago

راولپنڈی میں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن نکلا، ذرائع

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی میں مال روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ ٹیم پر پستول سے فائرنگ کا واقعہ...

UK-Prime-minister UK-Prime-minister
تازہ ترین22 گھنٹے ago

مانچسٹر، وزیراعظم کے غیرقانونی تارکین وطن کی نقل و حمل روکنے کے دعوے ریت کی دیوار ثابت

مانچسٹر(صداۓ سچ نیوز) برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم کے غیرقانونی تارکین وطن کی نقل و حمل روکنے کےلیے کیے جانے والے...

Trending