Connect with us

پاکستان

آبنائے ہرمز میں کشیدگی: عرب ممالک کا 1 اور جہاز گوادر پورٹ پہنچ گیا

strait of hormuz

گوادر (صداۓ سچ نیوز) آبنائے ہرمز کے قریب ترین پاکستانی گوادر پورٹ پر ایک اور ٹرانس شپمنٹ جہاز لنگر انداز ہوا ہے۔

شپنگ ذرائع کے مطابق جہاز آج صبح 10 بج کر 15 منٹ پر گوادر پورٹ پر پہنچا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جہاز پر ابوظبی اور کویت کا سامان موجود ہے جو آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش اور خطے میں کشیدگی کے باعث گوادر منتقل کیا گیا۔

شپنگ ذرائع کے مطابق ’یوآن‘ نامی جہاز پر 34 ہزار ٹن بَلک کارگو جبکہ 20 ہزار ٹن دیگر سامان موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی ٹرانزٹ ٹریفک بڑھانے کیلئے گوادر پورٹ پر ٹیرف میں کمی کا اعلان

واضح رہے کہ خطے کی صورتِ حال کے باعث گوادر پورٹ کی اہمیت میں اضافہ ہورہا ہے اور عرب ممالک متبادل تجارتی راستوں پر توجہ دے رہے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

punjab-assembly punjab-assembly
پاکستان2 منٹس ago

معرکہ حق میں پاکستان کی تاریخی کامیابی کی قرارداد پنجاب اسمبلی سےمتفقہ طورپر منظور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) معرکہ حق میں پاکستان کی تاریخی کامیابی کی قرارداد پنجاب اسمبلی سے متفقہ طور پر...

marka-e-haq marka-e-haq
پاکستان14 منٹس ago

معرکہ حق کی تاریخی کامیابی کا ایک سال، خصوصی نغمہ جاری

معرکہ حق کی تاریخی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر خصوصی نغمہ جاری کر دیا گیا، وزارت اطلاعات و...

drone drone
پاکستان21 منٹس ago

پنجاب بھر میں ڈرون ٹیکنالوجی سے مؤثر نگرانی، ماحولیاتی آلودگی اور پتنگ بازی کے خلاف کارروائیاں

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے جدید ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے لاہور سمیت پنجاب بھر...

imran-khan-imf-protest-adiala-jail imran-khan-imf-protest-adiala-jail
پاکستان28 منٹس ago

بانی پی ٹی آئی کی صحت کا معاملہ، ‏اسلام آباد ہائیکورٹ کا میڈیکل بورڈ بنانے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی اور ذاتی معالجین سے ملاقات کے معاملے پر...

irani people irani people
تازہ ترین5 گھنٹے ago

جنگ زدہ ایران میں مہنگائی کا طوفان، عوام کیلئے 2 وقت کی روٹی بھی مشکل

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران میں جنگی صورتِ حال کے دوران مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی، خوراک کی...

iranus iranus
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایران نے ایٹمی پروگرام اور افزودہ یورینیم سے متعلق امریکی مطالبہ مسترد کردیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے ایٹمی پروگرام اور افزودہ یورینیم سے متعلق امریکی مطالبہ مسترد کردیا۔ وال اسٹریٹ جرنل...

strait of hormuz strait of hormuz
پاکستان5 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز میں کشیدگی: عرب ممالک کا 1 اور جہاز گوادر پورٹ پہنچ گیا

گوادر (صداۓ سچ نیوز) آبنائے ہرمز کے قریب ترین پاکستانی گوادر پورٹ پر ایک اور ٹرانس شپمنٹ جہاز لنگر انداز...

suvendu-adhikari suvendu-adhikari
تازہ ترین6 گھنٹے ago

میں مسلمانوں کیلئے کام نہیں کروں گا،جب تک وہ اپنا مذہب نہ بدل لیں، وزیر اعلیٰ مغربی بنگال

نیو دہلی (صداۓ سچ نیوز) پہلگام فالس فلیگ کی آڑ میں بہار کے بعد مغربی بنگال کے انتخابات میں بھی...

putin putin
تازہ ترین6 گھنٹے ago

پیوٹن نے یوکرین سے جنگ ختم کرنے کا اشارہ کیوں دیا؟

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اشارہ دیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ...

digital-banking digital-banking
پاکستان6 گھنٹے ago

آن لائن بینک فراڈ کیس میں نجی بینک کی اپیل خارج، شہری کی رقم واپس کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے آن لائن بینک فراڈ کیس میں نجی بینک کی اپیل خارج...

Trending