Connect with us

تازہ ترین

برطانیہ آبنائے ہرمز کے تحفظ کیلئے بین الاقوامی فوجی مشن میں شامل

strait of hormuz

لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانیہ آبنائے ہرمز کے تحفظ کے لیے بین الاقوامی فوجی مشن میں شامل ہو گیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق برطانیہ ڈرونز، جنگی بحری جہاز اور ٹائفون طیارے مشن میں فراہم کرے گا، آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں کے تحفظ کے لیے 40 ممالک کا اتحاد قائم ہے۔

برطانوی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ مشن مکمل طور پر دفاعی نوعیت کا ہو گا۔ 

برطانوی میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز سے دنیا کے 20 فیصد تیل اور گیس کی ترسیل ہوتی ہے، ایران امریکا کشیدگی کے باعث خطے کی صورتِ حال غیر یقینی ہے، برطانیہ نے مشن کے لیے 115 ملین پاؤنڈ کی اضافی فنڈنگ مختص کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چین امریکا کے ساتھ مساوات اور احترام کی بنیاد پر کام کرنے کیلئے تیار

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ جدید ڈرون کشتیاں اور بارودی سرنگیں ناکارہ بنانے والے نظام استعمال ہوں گے، برطانوی جنگی جہاز مشرقِ وسطیٰ میں تعینات کیا جائے گا، عالمی بحری تجارت کے تحفظ کے لیے کارروائیاں جلد شروع ہونے کا امکان ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

ishaq-dar ishaq-dar
پاکستان6 منٹس ago

اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، مفاہتی عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر نے...

iqbal-afridi iqbal-afridi
پاکستان13 منٹس ago

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی، پی ٹی آئی کا اقبال آفریدی کو شوکاز نوٹس

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے اپنے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف...

ali-parvez-malik ali-parvez-malik
پاکستان22 منٹس ago

کوئی وعدہ خلافی نہیں کی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کم ہو گی تو ریلیف دیں گے، وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ وزیراعظم نے مجھے ہمیشہ عوام کو...

petrol-prices petrol-prices
پاکستان32 منٹس ago

حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی کی شرح میں ردوبدل کردیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کے بعد پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی کی شرح  بھی بڑھا دی۔...

Johar block karachi Johar block karachi
پاکستان41 منٹس ago

کراچی میں گلستان جوہر بلاک 6 کے قریب شدید فائرنگ، دھماکے کی آواز سنی گئی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں گلستان جوہر بلاک 6 کے قریب شدید فائرنگ اور دھماکے کی آواز سنی گئی...

Syed Shabbar Abbas Syed Shabbar Abbas
پاکستان4 گھنٹے ago

حضرت امام حسینؑ کی عظیم قربانی حق، انصاف، صبر اور استقامت کا لازوال پیغام ہے، سید شبر عباس ایڈووکیٹ

گوجر خان (صدائے سچ نیوز) ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سید شبر عباس ایڈووکیٹ نے اپنے آبائی گاؤں ڈیرہ سیداں...

cloudbrust cloudbrust
پاکستان7 گھنٹے ago

ضلع دیامر کے نواحی علاقے تھور میں کلاؤڈ برسٹ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی

تھور (صداۓ سچ نیوز) ضلع دیامر کے نواحی علاقے تھور میں کلاؤڈ برسٹ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔...

pm pak and iran pm pak and iran
پاکستان7 گھنٹے ago

وزیراعظم شہباز شریف کا دورۂ ایران اور سپریم لیڈر کی نمازِ جنازہ میں شرکت کا امکان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا اپنے وفد کے ہمراہ ایران کے دورے کا امکان ہے۔ ذرائع...

balochistan balochistan
پاکستان8 گھنٹے ago

بلوچستان میں کل سے ابتک 5 زلزلے ریکارڈ، مزید جھٹکوں کا امکان

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان میں کل سے اب تک درمیانے درجے کے 5 زلزلے ریکارڈ کیے گئے ہیں جبکہ...

gaza gaza
تازہ ترین8 گھنٹے ago

وسطی غزہ میں اسرائیلی حملہ، 3 فلسطینی پولیس اہلکار شہید

غزہ (صداۓسچ نیوز) وسطی غزہ کے المغازی پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں 3 فلسطینی...

Trending