تازہ ترین
چین امریکا کے ساتھ مساوات اور احترام کی بنیاد پر کام کرنے کیلئے تیار
تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق چین امریکا کے ساتھ مساوات اور احترام کی بنیاد پر کام کرنے کیلئے تیار ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
ترجمان کے مطابق چین امریکا کے ساتھ اختلافات کو بات چیت سے دور کرنے پر آمادہ ہے، دونوں ملکوں کے سربراہان دوطرفہ تعلقات،عالمی امن اور ترقی سے متعلق امور پر بات کرینگے۔
قبل ازیں چین روانگی سے قبل امریکی صدر نے کہا کہ چینی صدر کے ساتھ ایران کی صورتحال پر بات کریں گے، 2026 ختم ہونے سے پہلے صدر شی امریکا آئیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان پر بطور ثالث مکمل اعتماد کا اظہار
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ روس اور یورکرین کی جنگ جلد ختم ہونے والی ہے، میں اس دورے کیلئے پرجوش ہوں، کئی اچھی چیزیں ہونے والی ہیں۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

