اوورسیز پاکستانیز
روحیل خالد کو صدمہ،والدہ کا انتقال ، کمیونٹی کا اظہار تعزیت
نیویارک(صدائے سچ نیوز)نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ میں پاکستانی امریکن پولیس ایگزیکٹوز اور آفیسرز کی نمائندہ تنظیم پاکستانی امریکن لاانفورسمنٹ سوسائٹی (PALS)کے صدر ڈیٹیکٹو روحیل خالد کی والدہ پاکستان میں سوموار،13اکتوبر کو انتقال کر گئی ہیں۔روحیل خالد اپنی والدہ ماجدہ کی وفات کی اطلاع ملتے ہی، پاکستان روانہ ہو گئے جہاں وہ ان کی آخری رسومات میں شریک ہوں گے ۔ پاکستانی امریکن لاانفورسمنٹ سوسائٹی، پاکستانی اور مسلم امریکن پولیس ایگزیکٹو اور آفیسرز کی جانب سے روحیل خالد سے ان کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیاگیا ہے اور دعا کی گئی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں اعلی سے اعلی مقام نصیب فرمائیں اور ان کے درجات بلند فرمائیں ۔
-
ایکسکلوسِو2 ہفتے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان3 ہفتے agoمسلم لیگ (ن) کے رہنما افتخار احمد چیمہ انتقال کر گئے
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز
-
پاکستان2 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ٹیکنالوجی3 مہینے agoiOS 26 میں مکمل اردو سپورٹ — iPhone صارفین کے لیے نئی سہولت
-
تازہ ترین3 مہینے agoپاکستان کا ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی (PVARA) قائم
-
پاکستان3 ہفتے agoمعصومہء سندھ کے روضہء اطہر کی تعمیر میں تاخیری حربے تشویشناک ہیں، کراچی ایڈیٹر کلب

