تازہ ترین
وقت آگیا ہے کہ سعودی عرب ابراہم معاہدے میں شامل ہوجائے، لنزے گراہم
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ سعودی عرب ابراہم معاہدے میں شامل ہوجائے۔
امریکی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب، اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لائے۔
لنزے گراہم کا کہنا ہے کہ میرے خیال میں یہ 2026ء میں ہونے والا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ اس وقت تک نہیں ہوسکتا جب تک ایران ابراہم معاہدے میں شامل نہ ہوجائے۔
یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز کھلی ہے،تیل کی ترسیل بدستور جاری ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی سینیٹر نے یہ بھی کہا کہ ایران بھی اس میں شامل ہوگا، چاہے ایران کی امریکا سے ڈیل طے پائے یا نہیں۔
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو8 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان3 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

