تازہ ترین
اٹلی اوراسکی وزیراعظم نے ایران کے خلاف ہمارا ساتھ دینے کا سوچا بھی نہیں، صدر ٹرمپ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے معاملے پر اٹلی سمیت نیٹو اتحادیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہم نےنیٹو پرکھربوں ڈالرخرچ کیے،اٹلی اوراسکی وزیراعظم نے ایران کے خلاف ہمارا ساتھ دینےکا سوچا بھی نہیں،ہم کئی دہائیوں سے ان کا دفاع کرتے آرہے ہیں،آزمائش کا وقت آیا تو وہ نہ ہماری مدد کے لیے موجود تھے اور نہ ہی باقی دنیا کے۔
گزشتہ روز اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے الزامات کو بے بنیاد اور من گھڑت قراردیتےہوئےسخت ردعمل کا اظہارکیا تھا،کہاکہ میری مقبولیت کا انحصار ٹرمپ کےساتھ تعلقات پر نہیں بلکہ اٹلی کےقومی مفادات کےتحفظ پرہے،میری مقبولیت ٹرمپ کی تشویش کاموضوع نہیں ہے بلکہ انہیں خود اپنی مقبولیت پرتوجہ دینی چاہیے۔
یہ بھی پڑھیں: وقت آگیا ہے کہ سعودی عرب ابراہم معاہدے میں شامل ہوجائے، لنزے گراہم
خیال رہےکہ امریکی صدر اور جارجیا میلونی کے درمیان حالیہ تنازع امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان سےکھڑا ہواکہ اٹلی کی وزیراعظم فرانس میں منعقدہ جی سیون سربراہی اجلاس میں اپنی مقبولیت میں اضافے کےلیے مجھ سے بار بار تصویر کھنچوانے کی درخواست کرتی رہیں۔
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو8 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان3 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

