پاکستان
پاکستان نے دنیا میں امن کے قیام کیلئے بھرپور کردار ادا کیا، وزیرِ اعظم شہباز شریف
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے دنیا بھر میں امن کے قیام سے متعلق بھرپور کردار ادا کیا۔
برگن اسٹاک میں دورانِ مذاکرات وزیرِ اعظم نے گفتگو میں کہا کہ پاکستان نے مذاکراتی عمل کی ناصرف میزبانی کی بلکہ لیڈ بھی کیا۔
شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کو مذاکراتی عمل میں چین، ترکیہ، سعودی عرب کی مکمل حمایت حاصل تھی، تینوں ممالک نے خطے میں قیام امن اور مذاکراتی عمل کو یہاں تک لانے میں بھرپور ساتھ دیا۔
یہ بھی پڑھیں: جب تک میں وزیرِ اعظم ہوں، ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونگے، نیتن یاہو
وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکا اس سے پہلے آمنے سامنے نہیں بیٹھے تھے، آج یہ دونوں ممالک تکنیکی مذاکراتی عمل کو آگے بڑھائے ہوئے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

