تازہ ترین
ایران کا امریکا کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا اعلان
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے مفاہمتی یادداشت کی خلاف کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔
ایرانی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا امریکا نے جنوبی ساحل پر کچھ تنصیبات پر حملے کئے، امریکی حملےمفاہمتی یادداشت میں طےشدہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہیں،حملےظاہرکرتے ہیں کہ امریکا اپنی وعدوں کواہمیت نہیں دیتا۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ وعدہ خلافی امریکی حکومت کی فطرت میں شامل ہے،ایران اپنی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا ہرقیمت پر دفاع کرے گا،امریکا کی کسی بھی جارحیت کو بھرپور جواب دیا جائے گا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

