Connect with us

پاکستان

قدرتی آفات، ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

flood

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔

اے ڈی بی کے مطابق پاکستان میں قدرتی آفات سے سالانہ 2 ارب ڈالر نقصان ہوتا ہے، اس قرض سے پاکستان کی قدرتی آفات سے نمٹنےکی صلاحیت بہترہوگی، قرض قدرتی آفات کےبعد فوری بجٹ معاونت فراہم کرنے کے لیے ہوگا۔

اے ڈی بی کا کہنا ہےکہ پاکستان میں سیلاب، زلزلے اور دیگر آفات سے معاشی نقصانات ہوتے ہیں، 2022 کے سیلاب سے پاکستان کو 14.9 ارب ڈالر براہ راست نقصان ہوا، 2022 کے سیلاب سے 15.2 ارب ڈالر کے معاشی نقصانات ہوئے جب کہ91 لاکھ افراد غربت کا شکار ہوئے۔

اے ڈی بی کے مطابق قدرتی آفات سے غریب اور دیہی آبادی سب سے زیادہ متاثر ہوتی ہے، خواتین اور لڑکیاں قدرتی آفات سےغیر متناسب طور پر متاثر ہوتی ہیں، اس پروگرام سے آفات سے بچاؤ اور خطرات کے انتظام میں بہتری آئےگی، پاکستان کی ترقیاتی منصوبہ بندی میں قدرتی آفات سے تحفظ شامل ہوگا، آفات کے بعد مالی وسائل کی دستیابی بہتر بنائی جائےگی اور پاکستان کا ڈیزاسٹر رسک فنانسنگ نظام مضبوط بنایا جائےگا۔

اےڈی بی کے مطابق آفات سے پہلے تیاری انسانی جانیں اور معاشی وسائل محفوظ بناسکتی ہے،  تیاری سے مستقبل کے معاشی نقصانات کم کیے جاسکتے ہیں، پاکستان میں قدرتی آفات سے متاثرہ کمزور طبقات کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا، پاکستان کی آفات سے نمٹنےکی استعداد بڑھانے کے لیے معاونت جاری رہےگی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

gas-companies gas-companies
پاکستان3 گھنٹے ago

گیس صارفین کے لیے قیمتوں میں اضافے کی تیاری، سوئی کمپنیوں کا اوگرا سے رجوع

کراچی (صداے سچ نیوز) ملک میں گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان پیدا ہوگیا، سوئی ناردرن اور سوئی...

gold-rate gold-rate
پاکستان3 گھنٹے ago

سونے کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار، آج بڑی کمی ہوگئی

کراچی (صداے سچ نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج بڑی کمی واقع ہوئی...

Noreen Niazi and Uzma Khan Noreen Niazi and Uzma Khan
پاکستان4 گھنٹے ago

عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا

لاہور (صداۓ سچ نیوز) عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمی خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔ ...

Rabia Ahsan Murder Case Rabia Ahsan Murder Case
پاکستان4 گھنٹے ago

ربیعہ احسن ہلاکت کیس، ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ مکمل، اگلا قدم کیا ہوگا؟

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی میں خاتون صحافی ربیعہ احسن کے قتل کیس کی تحقیقات میں پولیس ملزم احسن کو...

imran khan imran khan
پاکستان5 گھنٹے ago

عمران خان سے ملاقات کو خفیہ ڈیل سے جوڑنا مضحکہ خیز پروپیگنڈا ہے

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) کل اڈیالہ میں ہونے والی ملاقات کو کسی خفیہ سیاسی سرگرمی یا پسِ پردہ ڈیل سے...

federal-constitutional-court federal-constitutional-court
پاکستان5 گھنٹے ago

بیرسٹر گوہر کی پشاور ہائیکورٹ میں آئینی درخواستوں کی سماعت بحال کرنے کی استدعا

پشاور (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے پشاور ہائیکورٹ میں آئینی درخواستوں کی سماعت روکنے...

saqib khan saqib khan
پاکستان5 گھنٹے ago

راولپنڈی ٹیسٹ، ثاقب خان اور غازی غوری نے دو بڑے ریکارڈز برابر کردیے

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) تفصیلات کے مطابق ثاقب خان نے سری لنکا کے خلاف پہلی اننگز میں 130 رنز کے عوض...

trump and modi trump and modi
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو جگہ دلانے کے لیے ماہانہ 75 ہزار ڈالر ادائیگی کا انکشاف

واشنگٹن (صداے سچ نیوز) امریکی قانون فارن ایجنٹس رجسٹریشن ایکٹ کے تحت جمع کرائی گئی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے...

faisal karim faisal karim
پاکستان5 گھنٹے ago

سرمایہ کار خیبر پختونخوا میں منرلز کی تلاش میں سرمایہ کاری کریں، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) اسلام آباد میں پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا نے...

Explosives-Laden Vehicle. Explosives-Laden Vehicle.
پاکستان6 گھنٹے ago

ڈی آئی خان، دہشتگردوں کا تھانے پر بارودی مواد سے بھری گاڑی سے حملہ

ڈیرہ اسماعیل خان (صداے سچ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں رات گئے دہشتگردوں نے پولیس اسٹیشن پر بارودی مواد سے...

Trending