Connect with us

پاکستان

سرگودھا میں پولٹری شیڈز کے 16 اور بھٹہ خشت کے ایک کیس کی ماحولیاتی منظوری دے دی گئی

Commissioner Sargodha Division Hafiz Shaukat Ali

سرگودھا (صداۓ سچ نیوز) کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی کی زیرِ صدارت ڈویژنل انوائرنمنٹل اپروول کمیٹی کے اجلاس میں پولٹری شیڈز کے 16 اور بھٹہ خشت کے ایک کیس سمیت مجموعی طور پر 17 منصوبوں کی ماحولیاتی منظوری دے دی گئی۔

اجلاس میں پولٹری شیڈز کی تعمیر کے 20 کیسز اور بھٹہ خشت کے ایک کیس کو ماحولیاتی منظوری اور این او سی کے اجراء کے لیے پیش کیا گیا، جن میں سے کمیٹی نے متعلقہ ماحولیاتی قواعد و ضوابط کا جائزہ لینے کے بعد 17 کیسز کی منظوری دی۔

اس موقع پر کمشنر حافظ شوکت علی نے ہدایت کی کہ ماحولیاتی منظوریوں کے عمل میں شفافیت، میرٹ اور مقررہ قواعد و ضوابط پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پولٹری فارمنگ اور دیگر کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے قانونی تقاضوں کے مطابق سہولیات فراہم کرنا ضروری ہے، تاہم معاشی سرگرمیوں کے ساتھ ماحولیاتی تحفظ، صفائی ستھرائی اور صحتِ عامہ کے اصولوں کو بھی ہر صورت ملحوظ رکھا جائے۔

کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ ماحولیاتی منظوری کے لیے پیش کیے جانے والے کیسز کا بروقت اور شفاف جائزہ لیا جائے اور مقررہ طریقہ کار کے مطابق کارروائی مکمل کی جائے۔ انہوں نے ماحول کو آلودگی سے محفوظ رکھنے کے لیے مؤثر اقدامات یقینی بنانے پر بھی زور دیا۔

اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن، ڈپٹی ڈائریکٹر انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (EPA) اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرز ای پی اے نے شرکت کی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

gas-companies gas-companies
پاکستان3 گھنٹے ago

گیس صارفین کے لیے قیمتوں میں اضافے کی تیاری، سوئی کمپنیوں کا اوگرا سے رجوع

کراچی (صداے سچ نیوز) ملک میں گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان پیدا ہوگیا، سوئی ناردرن اور سوئی...

gold-rate gold-rate
پاکستان3 گھنٹے ago

سونے کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار، آج بڑی کمی ہوگئی

کراچی (صداے سچ نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج بڑی کمی واقع ہوئی...

Noreen Niazi and Uzma Khan Noreen Niazi and Uzma Khan
پاکستان3 گھنٹے ago

عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا

لاہور (صداۓ سچ نیوز) عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمی خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا۔ ...

Rabia Ahsan Murder Case Rabia Ahsan Murder Case
پاکستان4 گھنٹے ago

ربیعہ احسن ہلاکت کیس، ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ مکمل، اگلا قدم کیا ہوگا؟

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی میں خاتون صحافی ربیعہ احسن کے قتل کیس کی تحقیقات میں پولیس ملزم احسن کو...

imran khan imran khan
پاکستان5 گھنٹے ago

عمران خان سے ملاقات کو خفیہ ڈیل سے جوڑنا مضحکہ خیز پروپیگنڈا ہے

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) کل اڈیالہ میں ہونے والی ملاقات کو کسی خفیہ سیاسی سرگرمی یا پسِ پردہ ڈیل سے...

federal-constitutional-court federal-constitutional-court
پاکستان5 گھنٹے ago

بیرسٹر گوہر کی پشاور ہائیکورٹ میں آئینی درخواستوں کی سماعت بحال کرنے کی استدعا

پشاور (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے پشاور ہائیکورٹ میں آئینی درخواستوں کی سماعت روکنے...

saqib khan saqib khan
پاکستان5 گھنٹے ago

راولپنڈی ٹیسٹ، ثاقب خان اور غازی غوری نے دو بڑے ریکارڈز برابر کردیے

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) تفصیلات کے مطابق ثاقب خان نے سری لنکا کے خلاف پہلی اننگز میں 130 رنز کے عوض...

trump and modi trump and modi
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو جگہ دلانے کے لیے ماہانہ 75 ہزار ڈالر ادائیگی کا انکشاف

واشنگٹن (صداے سچ نیوز) امریکی قانون فارن ایجنٹس رجسٹریشن ایکٹ کے تحت جمع کرائی گئی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے...

faisal karim faisal karim
پاکستان5 گھنٹے ago

سرمایہ کار خیبر پختونخوا میں منرلز کی تلاش میں سرمایہ کاری کریں، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (صداے سچ نیوز) اسلام آباد میں پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا نے...

Explosives-Laden Vehicle. Explosives-Laden Vehicle.
پاکستان5 گھنٹے ago

ڈی آئی خان، دہشتگردوں کا تھانے پر بارودی مواد سے بھری گاڑی سے حملہ

ڈیرہ اسماعیل خان (صداے سچ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں رات گئے دہشتگردوں نے پولیس اسٹیشن پر بارودی مواد سے...

Trending