Connect with us

پاکستان

افغان طالبان رجیم دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتی ہے، عطا تارڑ

Atta Tarar

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم دہشت گردوں کی پشت پناہی کرتی ہے۔ افغانستان میں دہشت گردوں کو تربیت دی جاتی ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان نے افغان طالبان رجیم کی جارحیت کا بھرپور انداز میں جواب دیا اور افغان فورسز کی بہت سی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ افغان طالبان رجیم پاکستان میں دہشت گردی کرنے والوں کو پوری پوری سہولت فراہم کررہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ افغان طالبان رجیم کی حکومت جبر سے قائم کی گئی، یہ حکومت غیر قانونی اور ناجائز ہے، جس نے اپنے شہریوں کے تمام حقوق چھین لیے ہیں۔

عطا تارڑ نے کہا کہ افغان طالبان کی جارحیت کا موثر طریقے سے جواب دیا گیا، پاکستان میں حالیہ دہشت گرد کارروائیوں کےلیے افغانستان کی سرزمین استعمال کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان میں خواتین، بچے اور اقلیتیں بھی اس رجیم سے محفوظ نہیں، طالبان رجیم اپنے مذموم مقاصد کے لیے مذہب کا استعمال کرتی ہے۔

وفاقی وزیر نے یہ بھی کہا کہ افغان طالبان کے تمام ضابطے عالمی قوانین کے منافی ہیں، پاکستان میں حالیہ دہشت گردی افغان سرزمین سے ہوئی ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ افغان طالبان میں حیثیت کے مطابق تفریق ہے، افغان طالبان میں ایلیٹ، مڈل کلاس اور دبے ہوئے طبقے ہیں، افغان طالبان میں غلامی کا نظام ہے جو اسلام کے خلاف ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

hafiz-naeem hafiz-naeem
پاکستان12 گھنٹے ago

جماعت اسلامی کے لانگ مارچ کا اسلام آباد پہنچنے سے پہلے ہی بریک تھرو کا امکان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) جماعت اسلامی اور حکومت میں پانچویں مذاکرات دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے...

pak bahria pak bahria
پاکستان12 گھنٹے ago

پاک بحریہ کے سربراہ کا میری ٹائم مشق سی اسپارک 2026 کے دوران پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے میری ٹائم مشق سی اسپارک 2026 کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے...

rana-sanaullah rana-sanaullah
پاکستان12 گھنٹے ago

سیاسی جماعتوں کے لانگ مارچ کی کال، جو نہیں سمجھے گاوہ سمجھا دیا جائے گا،رانا ثنااللہ

اسلام اباد (صداۓ سچ نیوز) مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی نے ہر فرد...

Trump Trump
تازہ ترین12 گھنٹے ago

مستقبل قریب میں امریکا ایران جنگ سے متعلق بہت بڑی چیزیں ہونے والی ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں امریکا ایران جنگ سے متعلق...

Hangu Clash Hangu Clash
پاکستان13 گھنٹے ago

ہنگو میں سیکیورٹی فوسز سے مقابلہ، فتنہ الخواج کے 8 دہشت گرد ہلاک، 6 جوان شہید، آئی ایس پی آر

ہنگو (صداۓ سچ نیوز) ہنگو میں سیکیورٹی فورسز اور فتنہ الخوارج کے مقابلے میں 8 دہشت گرد ہلاک اور فورسز...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
پاکستان13 گھنٹے ago

دشمن امن کی پیشکش کرے تو اسے رد نہیں کرنا چاہیے، مسعود پزشکیان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہمیں دشمن کی چالوں سے ہوشیار رہنا ہونا...

nasir abbas nasir abbas
پاکستان21 گھنٹے ago

پنجاب کا تعلیمی بحران، کٹہرے میں کون؟

آئینۂ فکر تحریر: ناصرعباسپنجاب میں نویں جماعت کے حالیہ امتحانات کے نتائج نے نہ صرف صوبے بلکہ پورے ملک کے...

trump-gaza-deal-hamas-israel trump-gaza-deal-hamas-israel
تازہ ترین21 گھنٹے ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اے آئی فورس بنانے کا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تیزی سے ترقی کے لیے اے...

Electricity Buying and Selling Electricity Buying and Selling
پاکستان21 گھنٹے ago

حکومت کا بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر ہونے کا اعلان، صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے کہ حکومت آج سے بجلی...

Drone Attack on Russia Drone Attack on Russia
تازہ ترین22 گھنٹے ago

یوکرین نے روس پر 1600 سے زائد ڈرونز داغ دیے

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی جانب سے کیے گئے بڑے ڈرون حملے...

Trending