پاکستان
روضہء اطہر معصومہء سندھ پر ایامِ فاطمیہ کے سلسلہ میں عزاداری کا اہتمام
حیدرآباد (صدائے سچ نیوز) معصومہء سندھ سیدہ خدیجہ ماہم بنتِ امام مُوسیٰ کاظم ع کے روضہء اطہر اگھم کوٹ پر ایامِ فاطمیہ کے سلسلہ میں آج بدین و تلہار کے مومنین کی جانب سے زائرین خدمت کمیٹی اگھم کوٹ کے تعاون سے طویل عزاداری کا اہتمام کیا گیا۔
اس موقعہ پر علامہ محمد مرتضیٰ مہدوی لغاری نے مجلسِ عزا سے خطاب کیا جبکہ معروف نوحہ خوان سلیم رضا سحر اور ان کے ساتھیوں نے نوحہ خوانی کی۔

عزاداری کا یہ سلسلہ صبح سے شام تک بھرپور انداز میں جاری رہا جس میں ہزاروں مرد، خواتین و معصوم عزاداران نے شرکت کی۔
اس موقعہ پر نذر، نیاز اور سبیل کے بھی بڑے پئمانے پر انتظامات کیئے گئے تھے جبکہ سیکیورٹی کے انتظامات الحسینی اسکاؤٹس روضہء اطہر معصومہء سندھ کی جانب سے سرانجام دیئے گئے۔
-
ایکسکلوسِو2 ہفتے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان3 ہفتے agoمسلم لیگ (ن) کے رہنما افتخار احمد چیمہ انتقال کر گئے
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز
-
پاکستان2 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ٹیکنالوجی2 مہینے agoiOS 26 میں مکمل اردو سپورٹ — iPhone صارفین کے لیے نئی سہولت
-
پاکستان3 ہفتے agoمعصومہء سندھ کے روضہء اطہر کی تعمیر میں تاخیری حربے تشویشناک ہیں، کراچی ایڈیٹر کلب
-
تازہ ترین2 مہینے agoپاکستان کا ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی (PVARA) قائم

