تازہ ترین
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی برقرار، فلسطینیوں کی شمالی غزہ میں واپسی جاری
غزہ (صدائے سچ نیوز) غزہ کے شمالی حصے میں فلسطینیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، جب کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی برقرار ہے۔
قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق ہزاروں جبراً بے گھر کیے گئے فلسطینی شمالی غزہ کے تباہ شدہ شہروں اور قصبوں کی جانب واپس جا رہے ہیں، اسرائیلی فوج نے جنگ بندی کرتے ہوئے علاقے سے جزوی انخلا شروع کر دیا ہے، یہ اقدام اسرائیل اور حماس کے درمیان امن معاہدے کے پہلے مرحلے کا حصہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مطالبات پورے نہ ہوئے تو جنگ دوبارہ شروع کردیں گے: نیتن یاہو کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ میں زیرِ حراست اسرائیلی قیدیوں کی رہائی پیر کو متوقع ہے۔
حماس، فلسطینی اسلامی جہاد (پی آئی جے) اور عوامی محاذ برائے آزادیِ فلسطین (پی ایف ایل ایف) نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی پر کسی بھی غیر ملکی سرپرستی کو مسترد کرتے ہیں۔
غزہ کے حکام نے جنگ کے دوران اسرائیل کی جانب سے کیے گئے مبینہ جنگی جرائم اور نسل کشی کی آزاد بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایکسکلوسِو2 ہفتے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان3 ہفتے agoمسلم لیگ (ن) کے رہنما افتخار احمد چیمہ انتقال کر گئے
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز
-
پاکستان2 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ٹیکنالوجی2 مہینے agoiOS 26 میں مکمل اردو سپورٹ — iPhone صارفین کے لیے نئی سہولت
-
پاکستان3 ہفتے agoمعصومہء سندھ کے روضہء اطہر کی تعمیر میں تاخیری حربے تشویشناک ہیں، کراچی ایڈیٹر کلب
-
تازہ ترین2 مہینے agoپاکستان کا ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی (PVARA) قائم

