تازہ ترین
ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملے جاری، اصفہان میں 26 افراد جاں بحق، 7 بچے اور 7 خواتین شامل
اصفہان (صداۓ سچ نیوز) ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کے حملے جاری ہیں، اصفہان میں رہائشی عمارتوں پر بمباری سے 26 شہری جاں بحق ہوگئے جن میں سات بچے اور سات خواتین شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابق قم شہر میں چھ شہری امریکی اور اسرائیلی حملوں کا نشانہ بنے، ہلال احمر ایران کے مطابق تہران میں بھی رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا۔ کئی افراد ملبے تلے دب گئے۔ چار ہفتوں سے جاری جنگ میں 1937 ایرانی جاں بحق ہوچکے ہیں۔
ایران نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے اسرائیل پر میزائل داغ دیے ، کویت، بحرین اور قطر میں بھی امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ پاسداران انقلاب نے بغیر اجازت آبنائے ہرمز عبور کرنے کی کوشش کرنے پر ایک بحری جہاز کو نشانہ بنایا۔
سعودی وزارت دفاع کے مطابق دارالحکومت ریاض پر 6 میزائل داغے گئے۔ دو کو فضا میں تباہ کیا گیا۔ چار غیر آباد علاقے میں گر گئے۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
-
پاکستان2 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

