Connect with us

تازہ ترین

ایران کے مسلسل حملے، اسرائیل کے پاس انٹرسیپٹرز کا ذخیرہ خطرناک حد تک کم ہو گیا

missiles

تہرا ن (صداۓ سچ نیوز) ایران کی جانب سے میزائل اور ڈرونز کے بڑھتے حملوں کے بعد اسرائیل کے پاس میزائل روکنے والے انٹر سیپٹرز کا ذخیرہ خطرناک حد تک کم ہو گیا۔

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے مسلسل حملوں نے اسرائیلی فضائی دفاعی نظام کو شدید دباؤ میں ڈال دیا، اسرائیل نے انٹرسیپٹرز کی شدید کمی سے امریکا کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیل جون میں ایران سے جھڑپوں کے باعث پہلے ہی کم ذخیرے کیساتھ جنگ میں داخل ہوا تھا ، اسرائیل کو دفاعی میزائل دینے کے حوالے سے امریکا نے تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Netanyahu Netanyahu
تازہ ترین23 منٹس ago

پاسدارانِ انقلاب کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ’ڈھونڈ کر قتل‘ کرنے کی دھمکی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ’ڈھونڈ کر قتل‘ کرنے کی دھمکی...

pak-army pak-army
پاکستان49 منٹس ago

چترال، افغان طالبان رجیم اور فتنہ الخوارج کے خلاف موثر کارروائیاں جاری، بادانی پوسٹ تباہ

چترال (صداۓ سچ نیوز) افغان طالبان رجیم اور فتنہ الخوارج کے خلاف موثر کارروائیاں جاری ہیں،پاک فوج نے چترال میں...

abbas-araghchi abbas-araghchi
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی عرب ممالک میں سویلین اہداف پر حملوں کی تردید

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عرب ممالک میں سویلین اہداف پر حملوں کی تردید کردی۔...

ukraine-president ukraine-president
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں مدد کیلئے کئی بار رابطہ کیا، یوکرینی صدر کا دعوی

کیف (صداۓ سچ نیوز) یوکرینی صدر نے اپنےبیان میں کہاامریکا نےمشرقِ وسطیٰ میں مدد کیلئے کئی بار رابطہ کیا،مشرقِ وسطیٰ...

trump trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

جنگ بندی کیلئے ایران کو سرنڈر کرکے شرائط تسلیم کرنا ہوں گی ، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو جنگ ختم کرنے کے لیے سرنڈر...

pentagon pentagon
تازہ ترین2 گھنٹے ago

پینٹاگون نے عراق میں طیارہ گرنے سے ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت ظاہر کردی

بغداد (صداۓ سچ نیوز) پینٹاگون نے عراق میں طیارہ گرنے سے ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت ظاہر کردی۔ امریکی...

adb adb
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک سے 140 ارب روپے کا نیا قرض لے گا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن اخراجات ایک ہزار پچپن ارب روپے تک پہنچ گئے،حکومت نے...

تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کی دشمن پر کاری ضرب، حزب اللہ کےساتھ ملکر میزائل داغ دیے،تل ابیب میں دھماکے، متعدد زخمی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی دشمن پر کاری ضرب،حزب اللہ کےساتھ مل کر میزائل داغ دیے،ایلات میں 10مقامات پر...

Ukraine president Ukraine president
تازہ ترین3 گھنٹے ago

روس ایران کو شاہد ڈرون فراہم کر رہا ہے، یوکرینی صدر کا دعویٰ

کیِف (صداۓ سچ نیوز) یوکرین کے صدر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس ایران کو شاہد ڈرون فراہم کر...

missiles missiles
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران کے مسلسل حملے، اسرائیل کے پاس انٹرسیپٹرز کا ذخیرہ خطرناک حد تک کم ہو گیا

تہرا ن (صداۓ سچ نیوز) ایران کی جانب سے میزائل اور ڈرونز کے بڑھتے حملوں کے بعد اسرائیل کے پاس...

Trending