Connect with us

تازہ ترین

امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں مدد کیلئے کئی بار رابطہ کیا، یوکرینی صدر کا دعوی

ukraine-president

کیف (صداۓ سچ نیوز) یوکرینی صدر نے اپنےبیان میں کہاامریکا نےمشرقِ وسطیٰ میں مدد کیلئے کئی بار رابطہ کیا،مشرقِ وسطیٰ کی مدد کے بدلے ٹیکنالوجی اور مالی تعاون اہم ہوگا۔

یوکرینی صدر نےاپنے بیان میں کہاامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات انتہائی ضروری ہے،یوکرین کا نیا دفاعی نظام اس سال تیار ہورہا ہے جسے میزائلوں کے خلاف آزمایا جائے گا۔

مزید کہا امریکی ٹیم چاہتی ہےاگلے ہفتے سہ فریقی مذاکرات ہوں،امریکا کےساتھ ڈرون معاہدے پر دستخط کی امید نہیں ہے،روسی تیل کی ترسیل شروع کرنا پابندیاں ہٹانے کے مترادف ہے،روس کی موسمِ بہار کی فوجی پیش قدمی پہلے ہی ناکام ہو چکی ہے

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

trump-nateen-yahu trump-nateen-yahu
تازہ ترین7 منٹس ago

ٹرمپ اور نیتن یاہو کے اقتدار میں رہنے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، سیاسی مشیر سپریم لیڈر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سپریم لیڈر کے سیاسی مشیر محمد باقر ذوالقدر نے کہا ہےکہ جب تک امریکی صدر...

US-munitions-shortfalls US-munitions-shortfalls
تازہ ترین13 منٹس ago

60 فیصد امریکی ووٹرز ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کے فیصلے کو غلط قرار دیدیا، سروے رپورٹ

فاکس نیوز کے ایک نئے سروے کے مطابق 71 فیصد امریکی ووٹرز سمجھتے ہیں کہ ٹرمپ انتظامیہ کے پاس ایران...

us-iran-deal us-iran-deal
تازہ ترین22 منٹس ago

ایران امریکا جنگ کے پہلے مہینے عرب ممالک کی معیشتوں کو 150 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، نمائندہ اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے اقتصادی و سماجی کمیشن برائے مغربی ایشیا (ESCWA) کی ایگزیکٹو سیکرٹری رانیا المشاط کے مطابق ایران امریکا جنگ...

YEMEN-CLASH YEMEN-CLASH
تازہ ترین27 منٹس ago

یمن; سعودی اتحادی یمنی فورسز کی حوثیوں کے خلاف کارروائی، 30 حوثی جنگجوجان بحق 60 زخمی

صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمن میں سعودی اتحادی یمنی فورسز نے حوثی جنگجوؤں کے خلاف کارروائیاں تیز کردیں، ضلع الوزیعہ...

Ghalibaf Ghalibaf
تازہ ترین34 منٹس ago

قالیباف کا ایران پر امریکی پابندیوں کی قرارداد ویٹو کرنے پر چین و روس کا خیر مقدم

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق قرارداد ویٹو...

usa usa
تازہ ترین38 منٹس ago

امریکا کی ایرانی اعلیٰ حکام کو جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے ویزے جاری کرنے کی منظوری

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے ایران کے اعلیٰ حکام کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت...

bab-el-mandeb bab-el-mandeb
تازہ ترین44 منٹس ago

اٹلی کا باب المندب میں اپنے تجارتی جہازوں کی حفاظت کیلئے بحری جنگی جہاز تعینات کرنے کا اعلان

روم (صداۓ سچ نیوز) اٹلی نے باب المندب سے گزرنے والے اپنے تجارتی جہازوں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے...

Federal Minister Giving tablet to FBISE 2nd Position Holder Federal Minister Giving tablet to FBISE 2nd Position Holder
پاکستان14 گھنٹے ago

بارہویں جماعت میں دوسری پوزیشن، وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی آئی ایم سی جی ایف سکس ٹو کی طالبہ کو مبارکباد، ٹیبلٹ کا تحفہ

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نےاسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات ایف سکس...

Maryam Nawaz Maryam Nawaz
پاکستان15 گھنٹے ago

جہازکے سارے اخراجات پونے3کروڑ روپے خود ادا کیے، عوام کو جوابدہ ہوں کسی یوٹیوبرکو نہیں، مریم نواز

لایور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرکاری جہاز کے استعمال پر تنقیدکا جواب دیتےہوئےکہا ہےکہ آج ان...

islamabad shops islamabad shops
پاکستان15 گھنٹے ago

کفایت شعاری مہم: اسلام آبادمیں دکانیں،مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بندکرنےکا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے معاملے پرکفایت شعاری مہم کا اعلان...

Trending