تازہ ترین
عراق میں امریکی اڈے پر حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی
بغداد (صدائے سچ نیوز ) عراق میں امریکی اڈے پر حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ کل عراق سے امریکی شہریوں کو فوری نکلنے کی ہدایت دی گئی تھی۔
ایران پاسداران انقلاب نے حیفہ اور تل ابیب کے 25 مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خرم شہر اور غدر ملٹی وار ہیڈ میزائل سے حملہ کیا ہے۔
پاسداران انقلاب نے خبر دار کیا کہ ایرانی جزیروں پردوبارہ حملہ ہوا تو یواے ای کےراس الخیمہ کو نشانہ بنائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں : چیک ریپبلک میں اسرائیل کیلئے اسلحہ بنانے والی فیکٹری کو آگ لگادی گئی
امریکی اخبار کے مطابق ایران نے بحر ہند میں امریکی بر طانوی فوجی اڈے DIEGO GARCIA کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ۔
ایران نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے 2 میزائل فائر کئے تاہم کوئی میزائل ہدف کو نشانہ نہ بناسکا۔ایک میزائل دوران پرواز گر گیا ، دو سرا مار گرایا گیا ۔
-
پاکستان6 دن agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع

