پاکستان
پاکستان میں مٹی کا تیل 70.73 روپے فی لیٹر مزید مہنگا ہوگیا
اسلام آباد (صدائے سچ نیوز ) عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کے باعث پاکستان میں آج سے مٹی کا تیل 70 روپے 73 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔
مٹی کے تیل کی نئی قیمت428 روپے 74 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں :حکومت کو فی لیٹر ڈیزل 49 روپے اور فی لیٹر پیٹرول 29 روپے مہنگا کرنےکی سمری بھیج دی گئی
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی مٹی کے تیل کی قیمت میں 39 روپے 20 پیسے اضافہ ہوا تھا۔
اس طرح صرف دو ہفتوں میں مٹی کا تیل 120 روپے فی لیٹر مہنگا ہو چکا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

