Connect with us

تازہ ترین

فرانس نے اپنے جہاز آبنائے ہرمز بھیجنے کی درخواست مسترد کردی

strait of hormuz

پیرس (صداۓ سچ نیوز) فرانس نے اپنے جہاز آبنائے ہرمز بھیجنے کی صدر ٹرمپ کی درخواست مسترد کردی۔

ترجمان فرانسیسی وزارت خارجہ کے مطابق فرانسیسی طیارہ بردار بحری بیڑا اب بھی مشرقی بحیرۂ روم میں موجود ہے، اپنا دفاع کرنے کی فرانس کی پوزیشن میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، آبنائے ہرمز میں جنگی بحری جہاز نہیں بھیجیں گے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ “کسی نہ کسی طرح” جلد ہی آبنائے ہرمز کو کھول کر اسے محفوظ اور آزاد بنا دے گا، جبکہ اس مقصد کے لیے اتحادی ممالک سے جنگی بحری جہاز بھیجنے کی اپیل بھی کی گئی ہے۔

صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ چین، فرانس، جاپان، جنوبی کوریا اور برطانیہ اس اہم آبی گزرگاہ میں جنگی بحری جہاز بھیجیں تاکہ ایران کی جانب سے کسی بھی ممکنہ خطرے کو روکا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ بہت سے ممالک اس اہم عالمی تجارتی راستے کو “کھلا اور محفوظ” رکھنے کے لیے جنگی جہاز بھیجنے پر غور کر رہے ہیں۔ ٹرمپ کے مطابق اس دوران امریکہ اپنی فوجی کارروائیاں جاری رکھے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

rain rain
پاکستان2 گھنٹے ago

اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، انتظامیہ الرٹ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں تیز ہوائوں کیساتھ موسلا دھار بارش جاری ہے، موسم ٹھنڈا ہوگیا،شہریوں کے...

Netanyahu Netanyahu
تازہ ترین3 گھنٹے ago

نیتن یاہو کی نئی ویڈیو آگئی، 10 انگلیاں دکھانے لگے

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنی موت سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلی افواہوں کا جواب...

petrol-price-pakistan-april petrol-price-pakistan-april
پاکستان3 گھنٹے ago

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔ حکومت نے جہازوں میں استعمال...

audit-report audit-report
پاکستان3 گھنٹے ago

وزیراعظم کی ہدایت پر ایندھن بچت اور کفایت شعاری اقدامات کے آڈٹ کا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم کی ہدایت پر ایندھن بچت اور کفایت شعاری اقدامات کے آڈٹ کا فیصلہ کرلیا...

chris-wright chris-wright
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکا ایران جنگ چند ہفتوں میں ختم ہوسکتی ہے،امریکی وزیرتوانائی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیرتوانائی کرس رائٹ کا کہنا ہے کہ امریکا ایران جنگ چند ہفتوں میں ختم ہوسکتی...

drones drones
پاکستان3 گھنٹے ago

افغان طالبان کی وزارت دفاع کا وانا میں کامیاب ڈرون حملے کا دعویٰ بے نقاب

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزارت اطلاعات نے افغان طالبان رجیم کے جھوٹے پروپیگنڈے کا پول کھول دیا۔ افغان طالبان...

kp-rescue kp-rescue
پاکستان3 گھنٹے ago

باجوڑ میں افغان طالبان رجیم کا معصوم شہریوں پر حملہ، 4 بھائی شہید

باجوڑ (صداۓ سچ نیوز) باجوڑ میں افغان طالبان رجیم کے معصوم شہریوں پر حملے میں 4 بھائی شہید جبکہ 5...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین3 گھنٹے ago

فرانس نے اپنے جہاز آبنائے ہرمز بھیجنے کی درخواست مسترد کردی

پیرس (صداۓ سچ نیوز) فرانس نے اپنے جہاز آبنائے ہرمز بھیجنے کی صدر ٹرمپ کی درخواست مسترد کردی۔ ترجمان فرانسیسی...

irgc irgc
تازہ ترین3 گھنٹے ago

پاسداران انقلاب کا سعودی عرب میں حملوں سے لاتعلقی کا اظہار

تہران (صداۓ سچ نیوز) پاسداران انقلاب نے سعودی عرب میں حملوں سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ ایرانی  وزیرخارجہ عباس عراقچی...

gas-meter gas-meter
پاکستان4 گھنٹے ago

گیس سیکٹر کے گردشی قرضے ختم کرنے کےلیے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی لگانے کی تجویز

لاہور (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے گیس سیکٹر کا سرکلر ڈیٹ 10 سال میں ختم کرنے کا پلان بنالیا۔ کئی...

Trending