پاکستان
باجوڑ میں افغان طالبان رجیم کا معصوم شہریوں پر حملہ، 4 بھائی شہید
باجوڑ (صداۓ سچ نیوز) باجوڑ میں افغان طالبان رجیم کے معصوم شہریوں پر حملے میں 4 بھائی شہید جبکہ 5 سال کا بچہ شدید زخمی ہو گیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق افغان طالبان رجیم نے سرحد پار حملے میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا ۔ باجوڑ کے علاقوں تبستا لیٹائی اور سلارزئی میں حملے کے دوران ایک گھر کو نقصان پہنچا۔ شہید ہونے والے 4 بھائیوں کی شناخت ساجد،ایاز،ریاض اورمعاذ کے نام سے ہوئی۔
وزیر اطلاعات کا کہنا ہے افغان طالبان رجیم کی جانب سے شہریوں کونشانہ بنانا بنیادی انسانی اقدار کی سنگین خلاف ورزی اور گہری مایوسی کی عکاسی ہے۔
عطا تارڑ نے کہا کہ مسلح افواج کی کامیاب کارروائیوں کے نتیجے میں افغان طالبان رجیم کو شدید دھچکے کا سامنا ہے، گھناؤنے فعل کے ذمہ دار افغان طالبان کو منہ توڑجواب دیا جا رہا ہے۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

