پاکستان
کیس 190ملین پاؤنڈ میں سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لئے مقرر
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواستیں 31مارچ کو سماعت کے لئے مقرر،رجسٹرار آفس نے اہم کیس کی کاز لسٹ جاری کر دی۔
کازلسٹ کےمطابق چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اورجسٹس آصف پر مشتمل بینچ کیس کی سماعت کرے گا ۔ نیب نے سزا معطلی کی درخواستیں قابل سماعت نہ ہونے کا اعتراض اٹھایا تھا ۔
ہائیکورٹ نے بانی اور بشریٰ بی بی کے وکیل سے جواب طلب کر رکھا ہے،احتساب عدالت نے 17جنوری 2025 کو دونوں ملزمان کو سزائیں سنائی تھیں جس کے خلاف درخواستیں زیر التوا ہیں ۔
-
پاکستان2 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

