تازہ ترین
حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم اب ہماری ہٹ لسٹ پر ہیں ، اسرائیلی وزیر دفاع
تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے اعلان کیا ہے کہ خامنہ ای کے بعد حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم اب اسرائیل کی ہٹ لسٹ پر ہیں اور انہیں کسی بھی وقت نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
ایکس پر جاری بیان میں اسرائیل کاٹز نے کہا کہ اسرائیل پر حملوں کی پاداش میں حزب اللہ کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ نعیم قاسم اب سے ہمارے لیے ایک نشان زدہ ہدف ہیں۔ جو کوئی بھی خامنہ ای کے راستے پر چلے گا، وہ جلد ہی خود کو ان تمام لوگوں کے ساتھ پائے گا جنہیں ختم کیا جا چکا ہے۔
دوسری جانب اسرائیلی فوج نے پیر کی صبح لبنان میں حزب اللہ کے خلاف جارحانہ جنگ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان3 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 ہفتے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
ایکسکلوسِو3 مہینے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان4 مہینے agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز

