پاکستان
سوشل میڈیا مہم کیس، عمران ریاض خان کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا مہم کیس میں عمران ریاض کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا مہم کیس کی سماعت ہوئی۔
دوران سماعت، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی جانب سے عمران ریاض خان کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے گئے۔
جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا مہم کیس میں یوٹیوبر عمران ریاض کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
عدالت نے عمران ریاض خان کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔
واضح رہے کہ این سی سی آئی اے کی جانب سے وارنٹ گرفتاری کے لیے باقاعدہ درخواست دائر کی گئی تھی۔
-
پاکستان2 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

